مریم نواز کی چوہدری شوگرملزریفرنس دائرہونےتک حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست

پاکستان خبریں خبریں

مریم نواز کی چوہدری شوگرملزریفرنس دائرہونےتک حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

چوہدری شوگر ملز کیس ، نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا ARYNewsUrdu MaryamNawaz

لاہور : احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ دیتے ہوئے نیب پراسیکیوٹر کو ریفرنس جلد دائر کرنے کا حکم دے دیا۔

سماعت میں مریم نواز نے چوہدری شوگر ملز ریفرنس دائر ہونے تک حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی ، جس میں کہا گیا نیب نے چوہدری شوگرملز کا ابھی تک ریفرنس دائر نہیں کیا، علیم خان، سبطین خان کو بھی ریفرنس دائر ہونے تک استثنیٰ دیا گیا، ،مجھے بھی ریفرنس دائر ہونے تک حاضری سے استثنیٰ دیا جائے۔ جس پر عدالت نے کہا ہائی کورٹ نے انہیں جانےکی اجازت دی ہےتومدت کابھی تعین کیاہوگا، وکیل کا کہنا تھا ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں مدت سے متعلق طریقہ کار وضح کیا ہے۔

مریم نوازکی درخواست پر نیب پراسیکیوٹر حافظ اسداللہ کی جانب سے جواب داخل کرانےکےلئےمہلت کی استدعا کی گئی اور کہا گیا درخواست پڑھ کراس کاجواب دیں گے، عدالت نےاستدعا مسترد کرکے دلائل دینے کی ہدایت کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا مریم نواز مسلم لیگ ن کی قیادت کریں گی؟کیا مریم نواز مسلم لیگ ن کی قیادت کریں گی؟کیا مریم نواز مسلم لیگ ن کی قیادت کریں گی؟ پارٹی کے اہم رکن نے بتادیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MaryamNawaz
مزید پڑھ »

چودھری شوگر ملز کیس کی سماعت آج،مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیںچودھری شوگر ملز کیس کی سماعت آج،مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت میں آج سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم صفدر اور
مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظورپارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظوراسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور کرلی۔جس کے بعد 26 نومبر سے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی کارروائی روزانہ کی
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی خسرو بختیار کی بطور وزیر منصوبہ بندی کارکردگی کی تعریفوزیراعظم عمران خان کی خسرو بختیار کی بطور وزیر منصوبہ بندی کارکردگی کی تعریفاسلام آباد:وزیراعظم کی خسرو بختیار کی بطور وزیر منصوبہ بندی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئےکہازراعت کی اہمیت کے پیش نظرخسروبختیار کو نئی ذمے داریاں سونپیں ،
مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظورپارٹی فنڈنگ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظورپارٹی فنڈنگ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور ECP Orders Daily Hearing PTIofficial Foreign Funding Case pmln_org MediaCellPPP MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 01:29:10