لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور
نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظورکرلیں،عدالت کہا ہے کہ نوازشریف کو 4 ہفتوں کیلئے حاضری سے استثنیٰ دیاجاتا ہے جبکہ مریم نواز ریفرنس فائل ہونے کے بعد ٹرائل کا سامنا کریں گی،عدالت نے نیب پراسیکیوٹر کو ریفرنس جلد دائر کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت6 دسمبر تک ملتوی کردی۔چودھری شوگر ملز کیس،مریم نواز اور نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستوں پرپراسیکیوٹر نیب کی جواب جمع کرانے کیلئے مہلت دینے کی استدعا...
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں چودھری شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی،مریم نواز اپنے وکلا کے ہمراہ عدالت میں پیش ہو گئی۔احتساب عدالت کے جج امیر محمد خان کیس کی سماعت کی،مریم نواز اورنوازشریف نے چودھری شوگر ملز کیس میں ریفرنس دائر ہونے تک حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی،درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ نیب نے چودھری شوگر ملز کا ابھی تک ریفرنس دائر نہیں کیا،عبدالعلیم خان اورسبطین خان کوبھی استثنیٰ دیا گیا، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ مریم نوازکوبھی ریفرنس دائرہونے تک حاضری سے استثنیٰ...
وکیل امجد پرویز نے کہا کہ 2 درخواستیں ہیں ،ایک مریم نواز کی اور ایک نوازشریف کی ،وکیل امجد پرویز نے کہاکہ نوازشریف لاہورہائیکورٹ کے حکم پر علاج کرانے بیرون ملک جا چکے ہیں،عدالت نے کہا کہ لاہورہائیکورٹ میں نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی حدتک تھا ،وکیل درخواست گزار نے کہا کہ عدالت نے درست فرمایا عدالت کا حکم نامہ ساتھ لف ہے ،نوازشریف علاج کیلئے بیرون ملک گئے ابھی تک ریفرنس دائر نہیں ہوا،ریفرنس دائر ہونے تک مریم نوازاور نوازشریف کے پیش ہونے کی ضرورت نہیں ۔عدالت نے استفسار کیاکہ...
احتساب عدالت نے مریم نواز اور نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظورکرلیں،عدالت کہا ہے کہ نوازشریف کو 4 ہفتوں کیلئے حاضری سے استثنیٰ دیاجاتا ہے جبکہ مریم نواز ریفرنس فائل ہونے کے بعد ٹرائل کا سامنا کریں گی،عدالت نے نیب پراسیکیوٹر کو ریفرنس جلد دائر کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت6 دسمبر تک ملتوی کردی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya News: پاکستان:-چودھری شوگر ملز کیس،...
مزید پڑھ »
چودھری شوگر ملز کیس کی سماعت آج،مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت میں آج سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم صفدر اور
مزید پڑھ »
چوہدری شوگر ملز کیس؛ نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ - ایکسپریس اردولاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق 4 ہفتوں تک نواز شریف کو عدالت میں پیشی سے استثنیٰ دیا جاتا ہے، عدالت
مزید پڑھ »
چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی استثنیٰ کی درخواست منظورچوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی استثنیٰ کی درخواست منظور ChaudharySugarMillsCase MaryamNawaz Court SharifFamily NawazSharif Case Trail MaryamNSharif Marriyum_A pmln_org pid_gov PTIofficial Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »