کیا آپ نے کسی ایسی شاعرہ کے بارے میں سنا ہے جن سے ایک تحریری امتحان میں ان کے اپنے ہی بارے میں سوال پوچھا گیا ہو؟ جی ہاں، ایسا پاکستان کی ایک مشہور شاعرہ پروین شاکر کے ساتھ ہوا۔ ParveenShakir
آپ نے کسی شاعرہ کے بارے میں سنا ہے کہ انہوں نے کوئی تحریری امتحان دیا ہو اور اس امتحان میں ان کے اپنے بارے میں ہی سوال پوچھا گیا ہو؟
انیس سو ستتر میں ان کا پہلا شاعری مجموعہ ’خوشبو‘ شائع ہوا جس کے دیباچے میں انہوں نے لکھا تھا ’جب ہولے سے چلتی ہوئی ہوا نے پھول کو چُوما تھا تو خوشبو پیدا ہوئی تھی۔‘ انہوں نے ازدواجی محبت کو جتنے مختلف پہلوؤں سے چھوا اتنا کوئی مرد شاعر اگر چاہے بھی تو نہیں چھوسکتا۔ انہوں نے جنسی تعلقات، حمل، بچوں کی پیدائش، وصال اور طلاق جیسے موضوعات کو چھوا جس پر ان کے ہم عصر مرد شاعروں کی نظر کم ہی پڑی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد: اردو کی نامور شاعرہ پروین شاکر کی 67 ویں سالگرہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر کی67ویں سالگرہخوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر کی67ویں سالگرہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔
مزید پڑھ »
پنجاب کی بگڑتی صورتحال ، وزیراعلیٰ کی چند گھنٹوں کی مصروفیات، صوبائی بیوروکریسی کی ’خوشی‘ کی وجہ کیا ہے؟ سینئر صحافی نے سب بتادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کی بگڑتی صورتحال ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی دفتر
مزید پڑھ »