آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات PakArmy COAS Qatar Emiri GuardCommander Discuss Regional Security ArmyChief OfficialDGISPR peaceforchange MoIB_Official pid_gov Pakistan PakistanArmy

ہوئی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ اور قطری امیری گارڈ کے درمیان ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق دونوں رہنماؤں کے

درمیان ملاقات کے دوران خطے کی سکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور کے مطابق معزز مہمان نے پاک فوج کے پیشہ وارانہ کردار کی تعریف کی اور پاک قطر دفاعی تعاون بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات
مزید پڑھ »

2 میجرجنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، آئی ایس پی آر2 میجرجنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، آئی ایس پی آر2 میجرجنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، آئی ایس پی آر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پاک فوج میں تقرریاں و تبادلے،لیفٹیننٹ جنرل ساحر مرزا چیف آف جنرل اسٹاف مقرر - Pakistan - Dawn Newsپاک فوج میں تقرریاں و تبادلے،لیفٹیننٹ جنرل ساحر مرزا چیف آف جنرل اسٹاف مقرر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے،لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا چیف آف جنرل اسٹاف مقررپاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے،لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا چیف آف جنرل اسٹاف مقررپاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے،لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا چیف آف جنرل اسٹاف مقرر OfficialDGISPR ISPR PakArmy
مزید پڑھ »

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے،لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا چیف آف جنرل اسٹاف مقررپاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے،لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا چیف آف جنرل اسٹاف مقررپاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے، لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا چیف آف جنرل اسٹاف مقرر PakArmy
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:22