پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے،لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا چیف آف جنرل اسٹاف مقرر

پاکستان خبریں خبریں

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے،لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا چیف آف جنرل اسٹاف مقرر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے،لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا چیف آف جنرل اسٹاف مقرر OfficialDGISPR ISPR PakArmy

شمشاد مرزا کو چیف آف جنرل اسٹاف مقرر کردیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دو میجرجنرلز کو لیفیٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے، میجر جنرل علی عامر اعوان اور میجر جنرل محمد سعید کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ترقی کے ساتھ ساتھ لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کو صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی بھی تعینات کیا گیا ہے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل علی عامر اعوان کو آئی جی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات کردیا گیا...

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیف آف جنرل اسٹاف تعینات کردیا گیا ہے۔ وہ یہ عہدہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کے بعد سنبھالیں گے جنہیں گزشتہ دنوں چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ لیفٹننٹ جنرل ندیم ذکی منج کو ڈائریکٹر جنرل اسٹریٹجک پلانز ڈویژن مقرر کردیا گیا ہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کو ایڈجوٹنٹ جنرل تعینات کیا گیا ہے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود کو کمانڈر منگلا کور اور لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود کو کمانڈر پشاور...

قبل ازیں وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے الودعی ملاقات کی۔وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے ملک کے لیے جنرل زبیر محمود حیات کی طویل شاندار خدمات کو سراہا۔عمران خان نے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی بعد از ریٹائرمنٹ زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔جنرل زبیر محمود حیات کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف 27 نومبر سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج میں تقرریاں وتبادلے، 2 میجرجنرل کی لیفٹیننٹ جنرل پر ترقی - ایکسپریس اردوپاک فوج میں تقرریاں وتبادلے، 2 میجرجنرل کی لیفٹیننٹ جنرل پر ترقی - ایکسپریس اردوسابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

پاک فوج میں اعلی سطح پر ترقیاں، تقرریاں اور تبادلےپاک فوج میں اعلی سطح پر ترقیاں، تقرریاں اور تبادلےپاک فوج میں اعلی سطح پر ترقیاں، تقرریاں اور تبادلے کردئیے گئے۔ دو میجرجنرل کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی پڑھیے Usmankhannews کی رپورٹ
مزید پڑھ »

پاک فوج میں تقرریاں و تبادلے،لیفٹیننٹ جنرل ساحر مرزا چیف آف جنرل اسٹاف مقرر - Pakistan - Dawn Newsپاک فوج میں تقرریاں و تبادلے،لیفٹیننٹ جنرل ساحر مرزا چیف آف جنرل اسٹاف مقرر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

میجر لاریب کیساتھ میرے ۔ ۔ ۔ اسلام آباد کے پارک میں پاک فوج کا اہلکار قتل ...میجر لاریب کیساتھ میرے ۔ ۔ ۔ اسلام آباد کے پارک میں پاک فوج کا اہلکار قتل ...' میجر لاریب کیساتھ میرے ۔ ۔ ۔' اسلام آباد کے پارک میں پاک فوج کا اہلکار قتل لیکن موقع پر موجود لڑکی نے پولیس کو کیا بیان دیا؟ تفصیلات منظرعام پر
مزید پڑھ »

پاکستان او آئی سی اجلاس میں ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کے خلاف قرارداد پیش کرے گا۔ فردوس عاشق اعوانپاکستان او آئی سی اجلاس میں ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کے خلاف قرارداد پیش کرے گا۔ فردوس عاشق اعوانپاکستان او آئی سی اجلاس میں ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کے خلاف قرارداد پیش کرے گا۔ فردوس عاشق اعوان Pakistan OIC Resolution Jeddah NorwayAttackOnIslam Norway Quran OIC_OCI pid_gov Dr_FirdousPTI NorwayMFA ForeignOfficePk UN
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:17