پاک فوج میں اعلی سطح پر ترقیاں، تقرریاں اور تبادلے

پاکستان خبریں خبریں

پاک فوج میں اعلی سطح پر ترقیاں، تقرریاں اور تبادلے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاک فوج میں اعلی سطح پر ترقیاں، تقرریاں اور تبادلے کردئیے گئے۔ دو میجرجنرل کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی پڑھیے Usmankhannews کی رپورٹ

پاک فوج کے شعبہ اطلاعات کے مطابق میجر جنرل علی عامر اعوان اور محمد سعید کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیف آف جنرل اسٹاف مقرر کیا گیا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی ڈی جی اسٹریٹیجک پلاننگ ڈویژن تعینات کیا گیا جبکہ لیفٹننٹ جنرل محمد سعید نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر مقرر کیے گیے ہیں۔ لیفٹننٹ جنرل شاہین مظہر کور کمانڈر منگلا اور لیفٹننٹ جنرل نعمان محمود کور کمانڈر پشاور مقرر کردیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر ایڈجوٹینٹ جنرل اور لیفٹیننٹ جنرل علی عامر اعوان کو آئی جی سی اینڈ آئی ٹی تعینات کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج میں تقرریاں وتبادلے، 2 میجرجنرل کی لیفٹیننٹ جنرل پر ترقی - ایکسپریس اردوپاک فوج میں تقرریاں وتبادلے، 2 میجرجنرل کی لیفٹیننٹ جنرل پر ترقی - ایکسپریس اردوسابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

ناروے میں قرآن حکیم کی بے حرمتی کی کوشش پر لاہور میں احتجاجی مظاہرہناروے میں قرآن حکیم کی بے حرمتی کی کوشش پر لاہور میں احتجاجی مظاہرہقرآن پاک کی بے حرمتی کی مذموم کوشش پر ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Ilyas
مزید پڑھ »

نیا پاکستان زمین پر بعد میں پہلے ذہن میں تبدیلی لانا ہوگی، وزیر اعظمنیا پاکستان زمین پر بعد میں پہلے ذہن میں تبدیلی لانا ہوگی، وزیر اعظمجب ہم خود کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کریں گے، اللہ کی برکت بھی آئے گی، وزیر اعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

لاہور میں شدید اسموگ، فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیالاہور میں شدید اسموگ، فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیاائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق عالمی انڈیکس میں لاہور کی فضائی آلودگی 233 درجے پر ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:22