آرمی چیف کی مدت میں توسیع کےخلاف درخواست کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

آرمی چیف کی مدت میں توسیع کےخلاف درخواست کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

جیورسٹ فاؤنڈیشن کی درخواست پر چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا COAS SCP Pakistan DawnNews

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا۔پیر کو ہی دائر درخواست میں سیکریٹری دفاع اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

چیف جسٹس نے درخواست کو سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے اپنی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔سپریم کورٹ میں درخواست پر پہلی سماعت کل ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکام اپنا کام کر رہے ہوں تو عدالت کو مداخلت کی ضرورت نہیں، چیف جسٹسحکام اپنا کام کر رہے ہوں تو عدالت کو مداخلت کی ضرورت نہیں، چیف جسٹستفصیلات کے مطابق لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ میری پہلی ترجیح بطورچیف جسٹس عدالت میں پیش ہونےوالوں کےاحترام کی بحالی رہی۔
مزید پڑھ »

تیرھویں نیول چیف ایمیچور گالف چیمپئن شپ کی اختتامی تقریبتیرھویں نیول چیف ایمیچور گالف چیمپئن شپ کی اختتامی تقریبتیرھویں نیول چیف ایمیچور گالف چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نیول چیف کی سعودی ہم منصب سے ملاقاتنیول چیف کی سعودی ہم منصب سے ملاقاتکراچی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے سعودی عرب میں انٹرنیشنل میری ٹائم
مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 15:18:29