اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا قانون آرمی چی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔
واضح رہے کہ 19 اگست کو جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کی گئی تھی۔ وزیراعظم آفس سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے موجودہ مدت مکمل ہونے کے بعد جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید 3 سال کے لیے آرمی چیف مقرر کر دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیا BreakingNews SupremeCourt PakArmy
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ،منشیات سمگلنگ میں سزاکیخلاف ایک ملزم کی درخواست منظور ،دوسرے کی مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے منشیات سمگلنگ کے مقدمات میں ایک ملزم کی
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
جب کام نہیں کرتے تو تنخواہ کیوں مانگتے ہیں؟ہمیں تو لگ رہا ہے خیبرپختونخوا حکومت دیوالیہ ہو جائےگی،سپریم کورٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے محکمہ زراعت خیبرپختونخوا کے ملازم کی
مزید پڑھ »