آرمی چیف کو توسیع دینے کا فیصلہ وفاق، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی فتح ہے، وزیر اعظم - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

آرمی چیف کو توسیع دینے کا فیصلہ وفاق، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی فتح ہے، وزیر اعظم - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

آرمی چیف کو توسیع دینے کا فیصلہ وفاق، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی فتح ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ وفاق، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی فتح ہے فیصلے سے ملکی اداروں میں تصادم چاہنے والوں کو شکست ہوئی۔

اجلاس میں عدلیہ کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ وفاق، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی فتح ہے، عدالت عالیہ نے فیصلے کے ساتھ ہماری آئندہ کے لیے بھی رہنمائی کردی، پہلے اس طرح کے سوالات کبھی سامنے نہیں آئے، عدالت اور قانون کی رہنمائی میں آئندہ کے لیے قانون سازی ہوگی۔

اس سے قبل وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوابازی ڈویژن سے متعلق معاملات پر اجلاس ہوا، جس میں وزیر ہوابازی غلام سرور، وزیرِ بحری امورعلی زیدی، وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر، مشیر خزانہ حفیظ شیخ، معاون خصوصی ندیم بابر، معاون خصوصی ذوالفقار بخاری، چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ سید زبیر گیلانی، سیکریٹری ہوا بازی شاہ رخ نصرت اور چیئرمین پی آئی اے ائیر مارشل ارشد محمود ملک و دیگر شریک ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیعسپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع وقت کی اہم ضرورت قرارآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع وقت کی اہم ضرورت قرار‘ساڈا باجوہ آوے ای آوے’ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates VeenaMalik BajwaExtention
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوحکومت ایک سے دوسرا موقف اپناتی رہی، تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ رہے ہیں، عدالت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 00:18:05