آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع وقت کی اہم ضرورت قرار

پاکستان خبریں خبریں

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع وقت کی اہم ضرورت قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

‘ساڈا باجوہ آوے ای آوے’ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates VeenaMalik BajwaExtention

پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان وینا ملک نے اپنی ٹویٹس کی سیریز میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت کی توسیع کو وقت کی اہم ضرورت قرار دے دیا۔

انہوں نے آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل ہونے پر خوشیاں منانے والوں کو کہا کہ ‘نوٹیفکیشن معطل ھونے پر کچھ ایسے خوشی منا رھے ھیں جیسے ان میں سے کسی نے چیف لگ جانا ھے’۔— VEENA MALIK انہوں نے اپنی اگلی ٹویٹ میں آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کے فیصلے کو وقت کی ضرورت قرار دیتے ہوئے اسے برقرار رہنے کی خواہش ظاہر کی۔

مانا کہ پاکستان کا ہر جوان بہترین ہے ہر آنے والا سپہ سالار قابل ہوتا ہے لیکن اس وقت پاکستان حالتِ جنگ میں ہے جنرل قمر جاوید باجوہ بہترین فرائض سرانجام دے رہے ہیں انکی مدت ملازمت میں توسیع وقت کی ضرورت تھی جو صدر پاکستان نے کردی اب اسے برقرار رہنا چاہیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریوفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت میں توسیع کےخلاف درخواست کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

’کابینہ نے آرمی چیف کی مدت ملازت میں توسیع کی حمایت کر دی‘’کابینہ نے آرمی چیف کی مدت ملازت میں توسیع کی حمایت کر دی‘وزیر اعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے کہا کہ فوجی افسر کی ریٹائرمنٹ کو ’روکنے‘ کا عمل ’مدت ملازمت میں توسیع‘ تصور ہوتا ہے۔ انھوں نے کہا حکومت نے مزید وضاحت کےلیے آرمی ریگولیشنز میں ترمیم کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیا BreakingNews SupremeCourt PakArmy
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:29