تازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوری دے دی گئی۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزیر قانون نے وفاقی کابینہ کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر بریفنگ دی۔
وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی نئی سمری پیش کی گئی، جسے وفاقی کابینہ کے تمام ارکان نے متفقہ طور پر منظور کرلیا اور سمری حتمی منظوری کے لیے صدر مملکت عارف علوی کو بھیج دی گئی۔ اس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہوا جس میں ملکی سیاسی، معاشی و سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
کابینہ نے بھارت سے مختلف اشیاء درآمد کرنے کی تجویز مسترد کردی تاہم بھارت کے بجائے چین سے یہ اشیاء درآمد کرنے کے لیے کہا گیا۔گزشتہ خبر
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ کے تمام ارکان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت کی توسیع سے اتفاق کیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی و سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا 33vania کی رپورٹ
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاریوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری Read News PMImranKhan FedralCabnet PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس - ایکسپریس اردواجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی و سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاریوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی و سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ 33vania کی رپورٹ
مزید پڑھ »