وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں بھارت سے بعض اشیاء کی ون ٹائم درآمد،کیڑے مارادویات درآمد کرنے کی دوسمریاں ایجنڈے میں شامل ہیں۔ پولیومہم کےلئے فنگرمارکردرآمد کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں جیل اصلاحات ،65 سال یا اس سے زائد عمر کے بزرگ قیدیوں ،بچوں اور عورتوں کی رہائی پرغورکیا جائےگا۔فاٹااورخیبرپختونخواکےلئے مالیاتی ریلیف دینے کی منظوری سمیت16نکاتی ایجنڈےپرغورکیاجائےگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس بھی آج طلبوزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس بھی آج طلب
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاریوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاریوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری Read News PMImranKhan FedralCabnet PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی وزارت خارجہ کو نارروے واقعے پر اوآئی سی سے رابطے کی ہدایتوزیراعظم کی وزارت خارجہ کو نارروے واقعے پر اوآئی سی سے رابطے کی ہدایتوزیراعظم کی وزارت خارجہ کو نارروے واقعے پر اوآئی سی سے رابطے کی ہدایت PMImranKhan ImranKhanPTI ForeignOffice NorwayQuran OIC_OCI Contact
مزید پڑھ »

نئے بلدیاتی نظام سے فنڈز کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔وزیراعظمنئے بلدیاتی نظام سے فنڈز کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔وزیراعظمنئے بلدیاتی نظام سے فنڈز کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔وزیراعظم PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official LocalBodies
مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ کیس؛ وزیراعظم سے بابراعوان کی اہم ملاقات - ایکسپریس اردوفارن فنڈنگ کیس؛ وزیراعظم سے بابراعوان کی اہم ملاقات - ایکسپریس اردوملاقات میں کیس کے حوالے سے متعلقہ قانونی اور آئینی پہلوؤں پر مشاورت کی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 05:21:52