نئے بلدیاتی نظام سے فنڈز کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

نئے بلدیاتی نظام سے فنڈز کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

نئے بلدیاتی نظام سے فنڈز کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔وزیراعظم PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official LocalBodies

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور سرد رہے گا:محکمہ موسمیات

انہوں نے آج سوشل میڈیا پر اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان درست سمت میں گامزن اور اب ملک میں پہلی بار ڈالر آرہے ہیں۔وزیراعظم نے کہاکہ ملک کے ہرشہر کو صاف اور سرسبز بنانے کیلئے پاکستان کلین اینڈ گرین انڈیکس کا کل سے کیاجارہا ہے۔انہوں نے کہاکہ سہولتوں کے مطابق 19 شہروں کی درجہ بندی کی جارہی ہے ۔عمران خان نے کہاکہ چار سال میں پہلی مرتبہ حسابات جاریہ کے خسارے میں کمی آئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت بلدیاتی اداروں کے نظام کو مالیاتی ، انتظامی لحاظ سے بااختیار بنانے کیلئے پرعزم ہے، علی محمد خانحکومت بلدیاتی اداروں کے نظام کو مالیاتی ، انتظامی لحاظ سے بااختیار بنانے کیلئے پرعزم ہے، علی محمد خانحکومت بلدیاتی اداروں کے نظام کو مالیاتی ، انتظامی لحاظ سے بااختیار بنانے کیلئے پرعزم ہے، علی محمد خان AliMuhammadKhan pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سر راہ بیٹی پر تشدد کی ویڈیو وائرل، باپ گرفتار - ایکسپریس اردوسعودی عرب میں سر راہ بیٹی پر تشدد کی ویڈیو وائرل، باپ گرفتار - ایکسپریس اردوسعودی عرب میں سر راہ بیٹی پر تشدد کی ویڈیو وائرل، باپ گرفتار
مزید پڑھ »

العزیزیہ کیس : نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرالعزیزیہ کیس : نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائراسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست اور نیب اپیل سماعت کے لئے مقرر کردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:57:58