وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی و سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ 33vania کی رپورٹ

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی و سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 16نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جارہا ہے۔ کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی، جب کہ چیئرمین آرڈیننس فیکٹریز بورڈ کی تقرری کی منظوری بھی دے گی۔ کابینہ اجلاس میں پاکستان اکادمی ادبیات کے چیئرمین کی تقرری کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل کی گئی ہے۔ اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیشنز ایکٹ کے تحت بورڈ آف اتھارٹی کے ارکان کی نامزدگی، اسلام آباد ہیلتھ کئیر فیسیلیٹیزمینجمنٹ ایکٹ 2019کی منظوری، 3 سال حج پالیسی کی تیاری میں درپیش مشکلات کا جائزہ لیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی وپارٹی ترجمانوں کا اہم اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی وپارٹی ترجمانوں کا اہم اجلاس آج ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومت اور تحریک انصاف
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت پارٹی ترجمانوں کااجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیرصدارت پارٹی ترجمانوں کااجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیرصدارت پارٹی ترجمانوں کااجلاس آج ہوگا Islamabad PMImranKhan Meeting PTIofficial MoIB_Official ImranKhanPTI pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی وپارٹی ترجمانوں کا اہم اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی وپارٹی ترجمانوں کا اہم اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی وپارٹی ترجمانوں کا اہم اجلاس آج ہوگا ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی و سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا 33vania کی رپورٹ
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاریوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاریوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری Read News PMImranKhan FedralCabnet PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 06:56:27