وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی وپارٹی ترجمانوں کا اہم اجلاس آج ہوگا ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
اجلاس آج ہوگا، وزیراعظم اجلاس میں فارن فنڈنگ کیس پربریفنگ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کورکمیٹی کے اجلاس کے بعد آج حکومتی وپی ٹی آئی ترجمانوں کی اہم بیٹھک لگے گی، اجلاس میں اپوزیشن بیانیے سے نمٹنے کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ حکومتی کارکردگی، معاشی کامیابیوں اور سیاسی امور پر بھی بات ہوگی۔ حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا
اجلاس آج شام 6 بجے وزیراعظم آفس میں طلب کیا گیا ہے، حکومت کا بیانیہ کیا ہونا چاہیے؟ وزیراعظم عمران خان ترجمانوں کو آگاہ کریں گے، دریں اثنا ترجمانوں کو کورکمیٹی کے فیصلوں سے بھی آگاہ کیا جائے گا، اجلاس میں اہم فیصلے ممکن ہیں۔ اجلاس میں موجودہ حالات کا جائزہ لینے کے ساتھ یہ بھی طے کیا جائے گا کہ حکومت کا بیانیہ کیا ہونا چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی وپارٹی ترجمانوں کا اہم اجلاس آج ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومت اور تحریک انصاف
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی زیرصدارت پارٹی ترجمانوں کااجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیرصدارت پارٹی ترجمانوں کااجلاس آج ہوگا Islamabad PMImranKhan Meeting PTIofficial MoIB_Official ImranKhanPTI pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے 23 افسروں کی گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری دیدیترقی پانے والوں میں کون کون شامل ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PMImranKhan
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے 23 افسران کی گریڈ22 میں ترقی کی منظوری دے دیاسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے 23افسران کی گریڈ 22میں ترقی کی منظوری دیدی
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی وزارت خارجہ کو نارروے واقعے پر اوآئی سی سے رابطے کی ہدایتوزیراعظم کی وزارت خارجہ کو نارروے واقعے پر اوآئی سی سے رابطے کی ہدایت PMImranKhan ImranKhanPTI ForeignOffice NorwayQuran OIC_OCI Contact
مزید پڑھ »