سانحہ 9 مئی کے ذمہ داروں کیخلاف پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی شروع ہو چکی: آرمی چیف COAS 9May BreakingNews 24newshd
کارروائی کا آغاز آرمی ایکٹ و آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت کیا گیا، یہ عمل آئین پاکستان کے تحت موجود قوانین کے تحت ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو 9 مئی کے واقعات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ جنرل عاصم منیر نے جناح ہاؤس اور فوجی تنصیبات کا دورہ کیا، ان مقامات پر بے دردی سے سیاسی طور پر متحرک فسادیوں نے حملہ کیا اور تباہ کیا۔ جنرل عاصم منیر نے کہا کہ فوج کی طاقت عوام ہیں، فوج اور عوام میں تفریق پیدا کرنے کی ہر کوشش ریاست کے خلاف عمل ہے، کسی بھی حالات میں فوج اور عوام کے درمیان تفریق پھیلانا ناقابل برداشت و ناقابل قبول ہے، ملک دشمن قوتیں اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے والے فیک نیوز و پراپیگنڈے کے ذریعے کنفیوژن پیدا کرنے کی سخت کوشش کر رہے ہیں، دشمن کے جھوٹ و پراپیگنڈے کو قوم کی حمایت سے شکست دیں گے۔ انشاءاللہ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فوجی تنصیبات پر حملے کرنیوالوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہوسکتی ہے: علی ظفران کیسز کو بھی عام عدالتوں میں چلنا چاہیے کیونکہ یہ سیاسی ایشو ہے: رہنما تحریک انصاف
مزید پڑھ »
سانحہ 9 مئی کے ذمہ داروں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی شروع کردی: آرمی چیف کا بڑا اعلان09:45 PM, 20 May, 2023, بریکنگ نیوز, پاکستان, لاہور : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے لاہور کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے شہداء کی یادگار
مزید پڑھ »
نو مئی: ذمہ داران کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کے قانونی عمل کا آغاز ہو چکا ہے، آرمی چیف - BBC Urduآرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لاہور کور ہیڈ کوارٹر میں افسران اور سپاہیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نو مئی کے واقعات کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اور ملزمان کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمات چلانے کے لیے قانونی عمل کا آغاز ہو چکا ہے۔
مزید پڑھ »
عمران خان کو آج بھی مکمل سہولت کاری فراہم کی جارہی ہے: مولانا فضل الرحمانخاص ایجنڈے کے تحت پاکستان کی سیاست میں ایک غیر ضروری عنصر کو تحفظ دیا جا رہا ہے اس کا واضح مطلب ہے کہ ایک ادارہ ریاست کو کمزور کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »
آئین کیساتھ جسطرح مذاق ہورہاہے ایساطرزعمل غیر آئینی حکومت میں بھی نہیں دیکھاگیا۔ شیخ رشیدآئین کیساتھ جسطرح مذاق ہورہاہے، ایساطرزعمل غیر آئینی حکومت میں بھی نہیں دیکھاگیا۔ شیخ رشید PDM PMLNGovt Pakistan PoliticalCrisis SupremeCourtofPakistan Judges SheikhRasheed PMShehbazSharif ShkhRasheed CMShehbaz pmln_org RanaSanaullahPK
مزید پڑھ »
کابینہ ڈویژن نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاکمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 کے سیکشن 3 کے تحت بنایا گیا ہے، کمیشن آڈیو لیکس کے معاملے کی تحقیقات کرے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang AudioLeak Commission PMLN
مزید پڑھ »