نو مئی: ذمہ داران کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کے قانونی عمل کا آغاز ہو چکا ہے، آرمی چیف تفصیلات کے لیے بی بی سی اردو لائیو پیج:
تحریک انصاف چیئرمین عمران خان نے نو مئی کے واقعات کو پی ٹی آئی کے خلاف منظم سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’عدلیہ پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ تحریک انصاف کو ریلیف نہ دیا جائے۔‘
عمران خان نے کہا کہ ’میں نے اپنے لوگوں کو پرامن احتجاج کے علاوہ کچھ کرنے کی اجازت نہیں دی۔ یہ تحریک انصاف کو ختم کرنے کی منظم سازش کی گئی کیوں کہ پی ڈی ایم کو پتہ تھا کہ وہ الیکشن نہیں جیت سکتے۔‘ ’یکطرفہ میڈیا پر پروپیگینڈا چلنا شروع ہو گیا۔ ہمیں موقف دینے کا موقع ہی نہیں دیا گیا۔ ہمارے سب لوگوں کو پکڑ لیا گیا۔ ساری سینیئر لیڈر شپ کو پکڑ لیا گیا۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سانحہ 9 مئی کے ذمہ داروں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی شروع کردی: آرمی چیف کا بڑا اعلان09:45 PM, 20 May, 2023, بریکنگ نیوز, پاکستان, لاہور : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے لاہور کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے شہداء کی یادگار
مزید پڑھ »
عمران خان کو نو مئی کے واقعات کی مذمت کرنی چاہیے، ذمہ داران کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ضروری: عارف علوی - BBC Urduصدر عارف علوی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو نو مئی کے واقعات کی مذمت کرنی چاہیے اور جو ذمہ داران ہیں ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے۔ دوسری جانب چیئرمین تحریک انصاف نے کہا ہے کہ ’میری ہمدردیاں ان کے ساتھ ہیں جنھیں جماعت چھوڑنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔‘
مزید پڑھ »
فوجی تنصیبات پر حملے کرنیوالوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہوسکتی ہے: علی ظفران کیسز کو بھی عام عدالتوں میں چلنا چاہیے کیونکہ یہ سیاسی ایشو ہے: رہنما تحریک انصاف
مزید پڑھ »
آرمی ایکٹ کے تحت سزائیں: جنرل قمر باجوہ کو خط لکھنے والا کمپیوٹر انجینیئر ہائی سکیورٹی جیل کیسے پہنچا؟ - BBC News اردوحال ہی میں نو مئی کے واقعات کے بعد عام شہریوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی بازگشت ہوئی تو حسن عسکری کا نام ایک ایسی مثال کے طور پر سامنے آیا جو فوجی عدالت سے سزا پا چکے ہیں۔ مگر وہ کیا حالات تھے جن میں ایک سابق فوجی افسر کا بیٹا ایک ایسی ہائی سکیورٹی جیل میں پہنچ گیا جہاں صرف خطرناک مجرموں کو رکھا جاتا ہے؟
مزید پڑھ »
خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے : وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہوفاقی شرعی عدالت نے فیصلہ سنایا ہے کہ خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے۔خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف درخواست پر قائم مقام
مزید پڑھ »