آرمی ایکٹ کے تحت سزائیں: جنرل قمر باجوہ کو خط لکھنے والا کمپیوٹر انجینیئر ہائی سکیورٹی جیل کیسے پہنچا؟ - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

آرمی ایکٹ کے تحت سزائیں: جنرل قمر باجوہ کو خط لکھنے والا کمپیوٹر انجینیئر ہائی سکیورٹی جیل کیسے پہنچا؟ - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 80 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 59%

آرمی ایکٹ کے تحت سزائیں: جنرل قمر باجوہ کو خط لکھنے والا کمپیوٹر انجینیئر ہائی سکیورٹی جیل میں کیسے پہنچا؟

بظاہر یہ کسی عام عدالت جیسا منظر تھا۔ 15 سے 20 فٹ کے کمرے میں ایک جانب جج اور ان کے سامنے ملزم اور مدعی اپنے اپنے وکلا کے ہمراہ موجود تھے۔ لیکن نا تو یہ مقدمہ عام تھا اور نا ہی عدالت۔

حال ہی میں نو مئی کے واقعات کے بعد عام شہریوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی بازگشت ہوئی تو حسن عسکری کا نام ایک ایسی مثال کے طور پر سامنے آیا جو فوجی عدالت سے سزا پا چکے ہیں۔ لیکن وہ کیا حالات تھے جن میں ایک سابق فوجی افسر کا بیٹا، جو آسٹریلیا میں پرسکون زندگی بسر کر رہا تھا، ایک ایسی ہائی سکیورٹی جیل میں پہنچ گیا جہاں صرف خطرناک مجرموں کو رکھا جاتا ہے؟حسن عسکری کون ہیں؟

کچھ عرصہ پاکستان میں گزارنے کے بعد وہ ایک بار پھر آسٹریلیا چلے گئے۔ زہرا کہتی ہیں کہ ’حسن کو آسٹریلیا میں بھی پاکستان کا خیال رہتا تھا۔ وہ ہر وقت کہتا تھا کہ پاکستان کے لیے میں کیا کر سکتا ہوں۔‘ میجر جنرل ظفر مہدی کے گھریلو ملازم عالم نے ہی دروازہ کھولا تو زہرا کے مطابق باہر15-20 گاڑیاں تھیں جن میں ’پولیس والے بھی تھے اور سول کپڑوں میں ملبوس اہلکار بھی۔ انھوں نے عالم سے بھی بدتمیزی کی، اسے دھکے دیے۔‘

اس کے علاوہ اس قانون کے تحت مجرم کو عمر قید یا دس سال قید اور جرمانے کی سزا بھی ہو سکتی ہے۔ ایسے جرم کا ارتکاب کرنے والے شخص کا کورٹ مارشل کیا جا سکتا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ’مجھے اتنا فائدہ ضرور تھا کہ میں لوگوں سے مل سکتا تھا اور لوگ مجھ سے اچھے طریقے سے ملتے تھے۔‘ میجر جنرل ظفر مہدی بولے کہ ’تفتیش اسی نکتے پر تھی کہ یہ اکیلا تو کچھ نہیں کر سکتا، تو یہ کس کے ساتھ ہے۔‘

انھوں نے بتایا کہ ’فیلڈ جنرل کورٹ مارشل میں سخت سے سخت سزا دینے کا اختیار ہوتا ہے۔ وہ سزائے موت بھی ہو سکتی ہے اور عمر قید بھی۔‘وہ بتاتے ہیں کہ اس کارروائی کے دوران فوج کی قانونی برانچ، جیگ کا ایک افسر، عدالت کی رہنمائی کے لیے موجود ہوتا ہے جبکہ ملزم کے لیے فوج کی جانب سے ایک نمائندہ دیا جاتا ہے جو ملزم کو اس کے حقوق بتاتا ہے، اس کو کیا سہولیات مل سکتی ہیں اور ان کے مطالبات حکام تک پہنچانے کا کام کرتا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی درست ہے: بیرسٹر علی ظفرفوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی درست ہے: بیرسٹر علی ظفرلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کو درست قرار دیدیا۔
مزید پڑھ »

اگر کوئی سویلین آرمی تنصیبات پر حملہ کرے گا تو آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی سکتی ہے، رہنما پی ٹی آئیاگر کوئی سویلین آرمی تنصیبات پر حملہ کرے گا تو آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی سکتی ہے، رہنما پی ٹی آئیلاہور : رہنماپی ٹی آئی بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ اگرکوئی سویلین آرمی تنصیبات پر حملہ کرے گا تو آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی سکتی ہے۔
مزید پڑھ »

سانحہ 9 مئیسانحہ 9 مئیآرمی ایکٹ کے تحت تخریب کاری کے خلاف کاروائی کے لئے آرمی چیف کا حکم کافی ہوتا ہے مگر کور کمانڈرز میٹنگ کا مقصد غداروں کو پیغام دینا ہے کہ ’’ادارہ
مزید پڑھ »

فوجی تنصیبات پر حملے کرنیوالوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہوسکتی ہے: علی ظفرفوجی تنصیبات پر حملے کرنیوالوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہوسکتی ہے: علی ظفران کیسز کو بھی عام عدالتوں میں چلنا چاہیے کیونکہ یہ سیاسی ایشو ہے: رہنما تحریک انصاف
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ :اسد عمر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری فریقین کو نوٹسز جاریاسلام آباد ہائیکورٹ :اسد عمر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری فریقین کو نوٹسز جاریاسلام آباد ہائیکورٹ :اسد عمر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری، فریقین کو نوٹسز جاری مزید تفصیلات ⬇️ PTI AsadUmer IslamabadHighCourt MPOs Arrest Warrent Notices
مزید پڑھ »

پی اے سی کا ملکی امور میں مداخلت پر امریکا ،برطانیہ اور بھارتی حکومتوں کو خط لکھنے کا فیصلہپی اے سی کا ملکی امور میں مداخلت پر امریکا ،برطانیہ اور بھارتی حکومتوں کو خط لکھنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ملکی امور میں مداخلت پر امریکا، برطانیہ اور بھارتی حکومتوں کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 02:17:14