فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی درست ہے: بیرسٹر علی ظفر

پاکستان خبریں خبریں

فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی درست ہے: بیرسٹر علی ظفر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

مزید تفصیلات:

لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ کور کمانڈر ہاؤس اور آرمی کی دیگر تنصیبات کو نقصان پہنچانے کی شدید مذمت کرتے ہیں ، میں نے خان صاحب کے سامنے بھی اس واقعہ کی شدید مذمت کی۔

ان کا کہنا تھا کہ کورکمانڈر ہاﺅس اور دیگر تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے خلاف آرمی ایک کے تحت کارروائی درست ہے، اگر کوئی سویلین پاک فوج کی تنصیبات پر حملہ کرے تو آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہو سکتی ہے، تشدد زدہ احتجاج کی کسی صورت حمایت نہیں کی جا سکتی۔ پی ٹی آئی سینیٹر نے کہا کہ اب جو کچھ ہو رہا ہے مجھے تو دوبارہ مذاکرات ہوتے نظر نہیں آ رہے، اس وقت حالات مشکل ہیں ، کرائسز ہیں۔

اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ سختیاں بڑھ گئی ہیں کیا کہیں گے؟ وکیل علی ظفر نے کہا آئین کو نہ ماننے کا مطلب جمہوریت کو نہیں مان رہے۔ بیرسٹر علی ظفر کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب اور خیبر پی کے کی حکومت غیرآئینی ہے، کیوں کہ انکی مدت پوری ہو چکی ہے، لیکن وہ پھر بھی اپنا کاروبار چلائی جا رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے سامنے جناح ہاؤس پر حملے کی مذمت کی حملہ آوروں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہوسکتی ہے: علی ظفرعمران خان کے سامنے جناح ہاؤس پر حملے کی مذمت کی حملہ آوروں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہوسکتی ہے: علی ظفر12:39 PM, 18 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے جناح ہاؤس سمیت آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے خلاف آرمی
مزید پڑھ »

قومی سلامتی کمیٹی کی فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کے آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کے فیصلے کی تائیدقومی سلامتی کمیٹی کی فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کے آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کے فیصلے کی تائیدملک میں تشدد اور شرپسندی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور زیروٹالرنس کی پالیسی اپنائی جائے گی: قومی سلامتی کمیٹی
مزید پڑھ »

سانحہ 9 مئیسانحہ 9 مئیآرمی ایکٹ کے تحت تخریب کاری کے خلاف کاروائی کے لئے آرمی چیف کا حکم کافی ہوتا ہے مگر کور کمانڈرز میٹنگ کا مقصد غداروں کو پیغام دینا ہے کہ ’’ادارہ
مزید پڑھ »

آرمی ایکٹ، آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے استعمال کی مخالفت کرتے ہیں: ایچ آر سی پیآرمی ایکٹ، آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے استعمال کی مخالفت کرتے ہیں: ایچ آر سی پیہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کا کہنا ہے کہ آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے عام شہریوں پر استعمال کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »

فوجی تنصیبات پر حملوں کیخلاف ٹرائل ملٹری کورٹس میں ہوگا، مریم اورنگزیبفوجی تنصیبات پر حملوں کیخلاف ٹرائل ملٹری کورٹس میں ہوگا، مریم اورنگزیباسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما و وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملوں کیخلاف ٹرائل ملٹری کورٹس میں ہوگا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 12:02:20