قومی سلامتی کمیٹی کی فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کے آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کے فیصلے کی تائید

پاکستان خبریں خبریں

قومی سلامتی کمیٹی کی فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کے آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کے فیصلے کی تائید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

قومی سلامتی کمیٹی کی فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کے آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کے فیصلے کی تائید

قومی سلامتی کمیٹی نے فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل کے فیصلے کی تائید کردی۔

قومی سلامتی کمیٹی نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات، مقامات پر حملہ کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، ملک میں تشدد اور شرپسندی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، تشدد اور شرپسندی کے خلاف زیروٹالرنس کی پالیسی اپنائی جائے گی۔ قومی سلامتی کمیٹی نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل، شرپسندوں، منصوبہ سازوں، اشتعال پر اکسانے والوں کو کٹہرے میں لانے اور سہولت کاروں کے خلاف مقدمات درج کرکے انصاف کے کٹہرے میں لانے کے فیصلے کی بھی تائید کی۔اعلامیے کے مطابق کمیٹی نے سوشل میڈیا قواعد وضوابط کے سختی سے نفاذ کو یقینی بنانے کی ہدایت کی اور کہا کہ بیرونی سرپرستی اور داخلی سہولت کاری سے کیے گئے پروپیگنڈے کا سد باب کیا جائے گا اور پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے...

خیال رہے کہ گزشتہ روز آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس میں فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے ملزمان کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب: فوجی املاک پرحملہ کرنیوالوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کے فیصلے کی منظوریپنجاب: فوجی املاک پرحملہ کرنیوالوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کے فیصلے کی منظورینگران وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں شرپسندوں کے خلاف مقدمات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی تشکیل دینےکی منظوری بھی دی گئی مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

پنجاب: فوجی املاک پر حملہ کرنیوالوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی منظوریپنجاب: فوجی املاک پر حملہ کرنیوالوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی منظوریلاہور: (دنیا نیوز) نگران پنجاب حکومت نے آرمی تنصیبات اور املاک پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کے فیصلےکی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »

کیا عمران خان بھارتی ایجنڈے کے تحت فوج کو نشانہ بنا رہے ہیں؟کیا عمران خان بھارتی ایجنڈے کے تحت فوج کو نشانہ بنا رہے ہیں؟حالات گواہی دیتے ہیں کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد فوجی تنصیبات پر حملوں کی...
مزید پڑھ »

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس: 9 مئی کے واقعات کی شدید مذمتقومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس: 9 مئی کے واقعات کی شدید مذمتاسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزرا اور عسکری قیادت
مزید پڑھ »

9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کا آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل ہوگا: پاک فوج9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کا آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل ہوگا: پاک فوجفوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، ان گھناؤنے جرائم میں ملوث افراد کو پاکستان کے متعلقہ قوانین کے تحت کٹہرے میں لایا جائے گا: کورکمانڈرز کانفرنس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 05:55:53