کیا عمران خان بھارتی ایجنڈے کے تحت فوج کو نشانہ بنا رہے ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا عمران خان بھارتی ایجنڈے کے تحت فوج کو نشانہ بنا رہے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

روزنامہ جنگ میں شائع شکیل انجم کا کالم پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں

حالات گواہی دیتے ہیں کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد فوجی تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ بندی عمران خان کے ذریعے بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ نے کی تھی کیونکہ عمران خان نے اس ملک کے ساتھ وہ کچھ کیا جو کوئی پاکستانی نہیں بھارتی یا اسرائیلی ہی کر سکتا۔

فوج اور فوج کی اعلیٰ قیادت کے خلاف زہریلی مہم چلانا اور دنیا میں اسے بدنام کرنا اور دنیا میں اسے دہشتگرد فوج ثابت کرنا بھارت کی پہلی تمنا تھی جس کے لئے اس نے عالمی سطح پر پروپیگنڈہ کیا لیکن عمران خان نے بھارت کی یہ تمنا پوری کرنے کےلئے فوج کی اعلیٰ قیادت کو قتل کے مقدمات میں نامزد کرکے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ پاکستانی فوج ان پر قاتلانہ حملہ میں ملوث ہے۔میڈیا کیمپین کے ذریعے فوج کی تقسیم اور اعلیٰ قیادت کی صفوں میں بغاوت کا تاثر پیدا کرکے ملک اور فوج کو کمزور ثابت کرکے قومی سلامتی کے لئے خطرات...

یہ وہی شیر خان تھا جس کی بہادری کا اعتراف دشمن فوج کی کمانڈ نے بھی کیا تھا۔ملک اور فوج دشمن سوچ کے حامل اس شرپسند گروہ نے اعلیٰ قیادت کی ہدایت پر بھارتی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے ملک بھر میں تباہی کی انتہا کر دی اور فوج سے جڑی تنصیبات اور شہداء کی یادگاروں کو نشانہ بنایا گیا، اپنی ملک دشمنی کی آگ بجھانے کے لئے چاغی کا ماڈل جلا دیا، سیکڑوں فوجی اور سرکاری گاڑیوں کو آگ میں جھونک دیا اور اعلانیہ فوج کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنے میں فخر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لانگ مارچ 2 دن آگےکرنے پر عمران نےکہا عاصم منیر کو آرمی چیف بننے سے روکنا ہے: تنویر الیاسلانگ مارچ 2 دن آگےکرنے پر عمران نےکہا عاصم منیر کو آرمی چیف بننے سے روکنا ہے: تنویر الیاسعدم اعتماد کے وقت عمران خان چاہتے تھے فوج اسے ناکام بنائے، عمران خان نے پارٹی میٹنگ میں کہا اب فوج مخالف بیانیہ بنانا ہے: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر
مزید پڑھ »

عمران خان کا 9 مئی کے بعد کسی بھی مقدمے میں گرفتاری رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوععمران خان کا 9 مئی کے بعد کسی بھی مقدمے میں گرفتاری رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوعسپریم کورٹ نے عمران خان کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری غیر قانونی قرار دی ہے جب کہ عمران خان کے خلاف کئی نئے مقدمے درج کر ائے گئے ہیں: درخواست میں مؤقف تفصیلات:
مزید پڑھ »

پرتشدد واقعات لندن پلان کے تحت کروائے گئے، ہمارے پاس ثبوت ہیں: عمران خانپرتشدد واقعات لندن پلان کے تحت کروائے گئے، ہمارے پاس ثبوت ہیں: عمران خانلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پرتشدد واقعات تحریک انصاف پر پابندی لگانے اور مجھے جیل میں ڈالنے کے لندن پلان کا حصہ ہے، جو بھی یہ کر رہا ہے اس کو تاریخ کا پتا ہے نہ ہی سیاست کا۔
مزید پڑھ »

گرفتاری پر جو ہوا اس کی منصوبہ بندی خود عمران خان نےکی تھی: احسن اقبالگرفتاری پر جو ہوا اس کی منصوبہ بندی خود عمران خان نےکی تھی: احسن اقبالجب آپ سے رسیدیں مانگی جاتی ہیں توآپ جناح ہاؤس جلادیتے ہیں، عمران خان آپ کو جواب دینا چاہیے، وفاقی وزیر احسن اقبال
مزید پڑھ »

عمران خان نے مذمت نہ کی تو سپریم کورٹ پی ٹی آئی کو دہشت گرد تنظیم کے طور پر دیکھے، بلاول - ایکسپریس اردوعمران خان نے مذمت نہ کی تو سپریم کورٹ پی ٹی آئی کو دہشت گرد تنظیم کے طور پر دیکھے، بلاول - ایکسپریس اردوسب نے عمران خان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا مگر کسی نے جی ایچ کیو اور جناح ہاؤس سے اظہار یکجہتی نہیں کیا، بلاول
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 14:09:47