پرتشدد واقعات لندن پلان کے تحت کروائے گئے، ہمارے پاس ثبوت ہیں: عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

پرتشدد واقعات لندن پلان کے تحت کروائے گئے، ہمارے پاس ثبوت ہیں: عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پرتشدد واقعات لندن پلان کے تحت کروائے گئے، ہمارے پاس ثبوت ہیں: عمران خان Imrankhan PTI PDM PMLN PPP Punjab Pakistan lahore Sindh Karachi

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جیل سے باہر آنے کے بعد مجھے تحقیقات کرنے کا وقت مل گیا، حالیہ پرتشدد واقعات میں مجھے منظم سازش نظر آئی جس کے تحت سرکاری عمارتیں اور کور کمانڈر کا گھر جلائے گئے، تخریب کاروں کو بندوقیں دے کر احتجاج میں شامل کیا گیا اور لوگوں کو اشتعال دلوایا جس کے ہمارے پاس ثبوت ہیں۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مزید کہا ہے کہ چاہتا ہوں کہ آزادانہ تحقیقات کی جائیں، جج دونوں طرف کا موقف سنے بغیر کبھی فیصلہ نہیں...

عمران خان نے کہا ہے کہ قاتلانہ حملے کے دوران گولیاں لگنے کے بعد بھی تحریک انصاف نے توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ نہیں کیا، پھر ایک دم کیا ہو گیا، یہ سب تحریک انصاف پر پابندی لگانے اور عمران خان کو جیل میں ڈالنے کے لندن پلان کا حصہ ہے، جو بھی یہ کر رہا ہے اس کو تاریخ کا پتا ہے نہ ہی سیاست کا، مشرقی پاکستان میں بھی بڑی جماعت سے یہی کوشش کر کے ملک تڑوا دیا گیا۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے مزید کہا ہے کہ آج اس سے بھی خطرناک کوشش کی جا رہی ہے، میری قوم نے اس سازش کو شکست دینی ہے، پر امن احتجاج کرنا...

ہمارے پاس کسی بھی آزادانہ تحقیق/انکوائری میں پیش کرنے کے لیے کافی شواہد موجود ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ جلاؤ گھیراؤ اور بعض مقامات پر فائرنگ وغیرہ میں ایجنسیوں کے اہلکار ملوث تھے تاکہ افراتفری پھیلائی جائے جس کا الزام تحریک انصاف پر دھرا جائے اور اس کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کا…

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا 9 مئی کے بعد کسی بھی مقدمے میں گرفتاری رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوععمران خان کا 9 مئی کے بعد کسی بھی مقدمے میں گرفتاری رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوعسپریم کورٹ نے عمران خان کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری غیر قانونی قرار دی ہے جب کہ عمران خان کے خلاف کئی نئے مقدمے درج کر ائے گئے ہیں: درخواست میں مؤقف تفصیلات:
مزید پڑھ »

مکمل لندن پلان سامنے آچکا ہے، عمران خانمکمل لندن پلان سامنے آچکا ہے، عمران خانعمران خان نے کہا کہ میری گرفتاری کے بعد جو پُرتشدد واقعات ہوئے انہیں اب بہانہ بنا کر بغاوت کا مقدمہ قائم کیا جائے گا تاکہ مجھے 10 سال تک جیل میں ہی رکھا جا سکے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

جناح ہاؤس، جی ایچ کیو اور گورنر ہاؤس میں جان بوجھ کر پولیس نہیں تھی: فیاض الحسنجناح ہاؤس، جی ایچ کیو اور گورنر ہاؤس میں جان بوجھ کر پولیس نہیں تھی: فیاض الحسن9 مئی کے واقعات میں عمران خان یا پی ٹی آئی کے کسی مرکزی لیڈر کا کوئی کردار نہیں: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 16:47:31