جناح ہاؤس، جی ایچ کیو اور گورنر ہاؤس میں جان بوجھ کر پولیس نہیں تھی: فیاض الحسن

پاکستان خبریں خبریں

جناح ہاؤس، جی ایچ کیو اور گورنر ہاؤس میں جان بوجھ کر پولیس نہیں تھی: فیاض الحسن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

9 مئی کے واقعات میں عمران خان یا پی ٹی آئی کے کسی مرکزی لیڈر کا کوئی کردار نہیں: رہنما پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے جناح ہاؤس، جی ایچ کیو اور گورنر ہاؤس میں جان بوجھ کر پولیس نہیں تھی۔فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ ان واقعات میں عمران خان یا پی ٹی آئی کے کسی مرکزی لیڈر کا کوئی کردار نہیں، انکوائری کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔

شرپسندوں کی قیادت کی گرفتاریوں کیلئے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں پُرتشددمظاہروں کے دوران سب سے بڑامسئلہ جی ایچ کیوگیٹ پردرپیش رہا: سی پی او پنڈی واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد ملک کے بیشتر شہروں میں پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے پرتشدد احتجاجی مظاہرے، توڑپھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات سامنے آئے تھے۔

مظاہروں کے دوران مشتعل کارکنان نے جی ایچ کیو، جناح ہاؤس گورنر ہاؤس اور ریڈیو پاکستان کی عمارت سمیت کئی سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچایا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ عسکری قیادت سے ملاقاتوزیراعظم کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ عسکری قیادت سے ملاقاتوزیراعظم شہبازشریف نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا ہے، وزیراعظم نے عسکری قیادت سے ملاقات کی اور اظہار یکجہتی کیا۔وزیر اعظم آج جناح ہاؤس لاہور پہنچے، نگراں وزیر
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ عسکری قیادت سے ملاقاتوزیراعظم کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ عسکری قیادت سے ملاقاتوزیراعظم شہبازشریف نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا ہے، وزیراعظم نے عسکری قیادت سے ملاقات کی اور اظہار یکجہتی کیا۔وزیر اعظم آج جناح ہاؤس لاہور پہنچے، نگراں وزیر
مزید پڑھ »

یاسمین راشد جناح ہاؤس میں ہوئی دہشتگردی کا مرکزی کردار ہیں: محسن نقوییاسمین راشد جناح ہاؤس میں ہوئی دہشتگردی کا مرکزی کردار ہیں: محسن نقویجناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے سیاسی کارکن نہیں دہشت گرد ہیں، میانوالی بیس پر حملہ آور وہاں موجود طیاروں کو جلانا چاہتے تھے: نگران وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ: بیشتر شرپسندوں کی شناخت کرلی گئیجناح ہاؤس حملہ: بیشتر شرپسندوں کی شناخت کرلی گئیلاہور: (دنیا نیوز) قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے لاہور کے جناح ہاؤس اور دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالے بیشتر شرپسندوں کی شناخت کر لی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 01:41:57