وزیراعظم کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ عسکری قیادت سے ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ عسکری قیادت سے ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

وزیراعظم کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ، عسکری قیادت سے ملاقات Read News ShehbazSharif JinnahHouse Lahore pmln_org CMShehbaz

اعلیٰ پنجاب محسن نقوی بھی شہباز شریف کے ہمراہ جناح ہاؤس لاہور پہنچے۔شہباز شریف نے عسکری قیادت سے ملاقات کی اور اظہار یکجہتی کیا، جس کے بعد وزیراعظم سروسز اسپتال گئے جہاں انہوں نے توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی میں زخمی ہونے والے ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی اور دیگر اہلکاروں

کی عیادت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا سیف سٹی آفس جانے کا بھی امکان ہے، شہبازشریف سیف سٹی آفس میں اجلاس کی صدارت بھی کریں گے جبکہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب بریفنگ دیں گےذرائع کے مطابق محسن نقوی وزیراعظم شہبازشریف کو صوبے میں امن و امان سمیت دیگر اہم معاملات بارے آگاہ کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ عسکری قیادت سے ملاقاتوزیراعظم کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ عسکری قیادت سے ملاقاتوزیراعظم شہبازشریف نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا ہے، وزیراعظم نے عسکری قیادت سے ملاقات کی اور اظہار یکجہتی کیا۔وزیر اعظم آج جناح ہاؤس لاہور پہنچے، نگراں وزیر
مزید پڑھ »

عسکری قیادت سے اظہار یکجہتی : وزیراعظم آج جناح ہاؤس کا دورہ کریں گےعسکری قیادت سے اظہار یکجہتی : وزیراعظم آج جناح ہاؤس کا دورہ کریں گےلاہور : وزیراعظم شہباز شریف عسکری قیادت سےبھرپوراظہاریکجہتی کے لیے آج جناح ہاؤس کا دورہ کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

ePaper News May 13, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News May 13, 2023, لاہور, Page 1,آرمی چیف کے خلاف بیان گھٹیا ذہنیت کا ثبوت عمران کو رعایتوں سے انصاف کا جنازہ نکل گیا ،وزیراعظم مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt ShehbazSharif ImranKhan FederalCabnet SupremeCourt PakistanArmy ArmyChief pmln_org CMShehbaz PTIofficial
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث دہشتگردوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنےکا حکموزیراعظم کا جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث دہشتگردوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنےکا حکموزیرقانون انسداد دہشتگردی کی عدالتوں کی تعداد بڑھائیں، سزائیں دینے کے لیے اگر راتوں کو انسداد دہشت گردی کورٹس چلانی پڑیں تو چلائی جائیں، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

ePaper News May 12, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News May 12, 2023, لاہور, Page 1,سپریم کورٹ فیصلہ ، وزیراعظم کا اتحادیوں سے رابطہ ، فضل الرحمن اور قانونی تیم سے تفصیلی مشاورت مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PMLN ShahbazShareef JamateIslami MolanaFazalUrRehman SupremeCourtofPakistan ImranKhan pmln_org
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 15:54:38