9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کا آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل ہوگا: پاک فوج
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس میں 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا تھاکہ فورم نے جاری سیاسی عدم استحکام سے نمٹنے کےلیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیان قومی اتفاق رائے اورعوامی اعتماد بحالی کے لیے قومی اتفاق رائے کی ضرورت پر زور دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی تنصیبات کی توڑ پھوڑ پر مشتمل مربوط منصوبے کے تحت ادارے کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی جبکہ فورم کو بریفنگ دی گئی ہے کہ منصوبہ ادارے کو ردعمل دینے اور اکسانے کے لیے انجام دیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کسی بھی ایجنڈے کے تحت فوجی تنصیبات اور مقامات پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کوئی رعایت نہیں برتیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فوجی تنصیبات پر حملہ: ملوث افراد کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کےتحت سزائیں دینےکااعادہکورکمانڈر کانفرنس: فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو آرمی ایکٹ کے تحت سزائیں دینےکااعادہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ISPR
مزید پڑھ »
کراچی: رینجرز کی چوکی جلانے والے باپ بیٹے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےملزمان نے 9 مئی کو شارع فیصل پر رینجرز چوکی کو آگ لگائی تھی جن کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے: پولیس
مزید پڑھ »
کور کمانڈرز کانفرنس: عسکری تنصیبات پر حملوں میں ملوث افراد کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات کا عزم - BBC Urduآئی ایس پی آر کے مطابق ناقابل تردید شواہد کی بدولت افواج پاکستان عسکری تنصیبات پر حملوں کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں سے واقف ہے جن کے خلاف کور کمانڈرز کی خصوصی کانفرنس میں پاکستان کے قوانین بشمول پاکستان آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمات چلانے کی عزم کا اظہار کیا گیا۔
مزید پڑھ »
فوجی تنصیبات پر حملہ آور افراد کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمے ہوسکتے ہیں، آئی ایس پی آرعسکری حکام نے کہا کہ پروپیگنڈا کا مقصد مسلح افواج اور عوام کے درمیان دراڑ پیدا کرنا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial
مزید پڑھ »