ملزمان نے 9 مئی کو شارع فیصل پر رینجرز چوکی کو آگ لگائی تھی جن کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے: پولیس
کراچی: رینجرز چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹے کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔انسداد دہشتگردی کی عدالت میں 9 مئی کو شارع فیصل پر ہنگامہ آرائی اور رینجرز کی چوکی جلانے کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں پولیس نے کیس میں گرفتار باپ بیٹے کو عدالت میں پیش کیا۔
پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان نے 9 مئی کو شارع فیصل پر رینجرز چوکی کو آگ لگائی تھی جن کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے جب کہ ملزمان کو وائرل ویڈیو کی مدد سے اتوار کو گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس کی جانب سے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے باپ بیٹے کو دو روز کے جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کردیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے ایم سی میں کس کا میئر ہوگا؟ مختلف جماعتوں کی ممکنہ پارٹی پوزیشن سامنے آگئیکراچی: کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے میئر کے حوالے سے مختلف جماعتوں کی ممکنہ پارٹی پوزیشن سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »
رینجرز چوکی سمیت دیگر املاک جلانے والے باپ بیٹا گرفتار، ملزم نے شرمندگی کا اظہار کر دیارینجرز چوکی سمیت دیگر املاک جلانے والے باپ بیٹا گرفتار، ملزم نے شرمندگی کا اظہار کر دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
جناح ہاؤس جلانے والے افرادکی تصاویر جاری، نشاندہی کرنیوالوں کیلئے انعام کا اعلانمحکمہ داخلہ پنجاب نے شہریوں سے اپیل کی ہےکہ جناح ہاؤس جلانے میں ملوث افراد کی نشاندہی کریں اور قانون نافذکرنے والے اداروں کی مدد کریں مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
سگریٹ نے 32 سال بعد لڑکی کا قاتل پکڑوا دیاامریکی پولیس نے تقریباً 32 سال قبل قتل کی جانے والی لڑکی کے قاتل کو گرفتار کرلیا، ملزم کی گرفتاری حیرت انگیز طور پر سگریٹ کے ٹکڑے
مزید پڑھ »