کے ایم سی میں کس کا میئر ہوگا؟ مختلف جماعتوں کی ممکنہ پارٹی پوزیشن سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

کے ایم سی میں کس کا میئر ہوگا؟ مختلف جماعتوں کی ممکنہ پارٹی پوزیشن سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

کے ایم سی میں کس کا میئر ہوگا؟ مختلف جماعتوں کی ممکنہ پارٹی پوزیشن سامنے آگئی arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے میئر کے انتخاب کے لئے مختلف جماعتوں کی ممکنہ پارٹی پوزیشن سامنے آگئی۔

پیپلزپارٹی نے 104 جنرل نشستیں جیتی جبکہ 51مخصوص نشستیں ملنے کا امکان ہے ، جس سے پیپلزپارٹی کی نشستوں کی تعداد 155 ہوگی ہے۔ جماعت اسلامی نے87 نشستیں جیتی ،41 مخصوص نشستیں ملیں گی اور نشستوں کی تعداد130 جبکہ تحریک انصاف نے43جنرل نشستیں جیتی ، انھیں 20 مخصوص نشستیں ملیں گی، جس سے نشستوںتعداد63 ہوگی۔ اس کے علاوہ ممسلم لیگ ن نے8 جنرل نشستیں جیتی ، 6 مخصوص نشستیں ملیں گی،14 ہوگی جبکہ جمعیت علمائےاسلام 3جنرل اور ایک مخصوص نشست کیساتھ تعداد4 ہوجائے گی۔

ٹی ایل پی کا ایک رکن ہوگا ،کے ایم سی کے کُل367 کا ایوان بنے گا تاہم 184ارکان کی حمایت حاصل کرنے والا میئر کراچی بنے گا لیکن کوئی بھی جماعت اکیلے میئر نہیں لا سکتی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان آج کریں گےبلاول میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان آج کریں گےبلاول بھٹو زرداری میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان آج کریں گے، کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کی خوشی میں پیپلز پارٹی آج جلسہ کرے گی۔ DailyJang
مزید پڑھ »

غیر منتخب شخص اب میئر بن سکتا ہے، سندھ اسمبلی میں ترمیم منظورغیر منتخب شخص اب میئر بن سکتا ہے، سندھ اسمبلی میں ترمیم منظورایم کیو ایم اور جی ڈی اے کی جانب سے حمایت کی گئی جبکہ پیپلز پارٹی کے بعض ارکان نے تحفظات کا اظہار کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PPP Sindh
مزید پڑھ »

قرض معاہدہ : آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہقرض معاہدہ : آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہاسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے سامنے مزید شرائط رکھ دیں اور کہا دسمبر تک قرضوں کی واپسی پر مطمئن کرنا ہوگا۔
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا بھی سپریم کورٹ کے سامنے دھرنے میں شرکت کا اعلانپیپلز پارٹی کا بھی سپریم کورٹ کے سامنے دھرنے میں شرکت کا اعلانپاکستان پیپلز پارٹی نے پیر کو سپریم کورٹ کے سامنے دھرنے میں شرکت کا اعلان کر دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 00:18:02