قرض معاہدہ : آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ کا پاکستان سے ڈو مور کا ایک اور مطالبہ سامنے آگیا، ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کودسمبر 2023 تک قرضوں کی واپسی پر آئی ایم ایف کومطمئن کرنا ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نےدسمبر 2023 تک قرضوں کی ادائیگی کے لیےپلان ترتیب دیاہواہے، دسمبر 2023 تک 6 سے 8 ارب ڈالر کی واپسی کےپلان پر آئی ایم ایف کوآگاہ کیا جائے گا۔ ذرائع نے کہا کہ آئی ایم ایف نےمئی اورجون تک 3.7 ارب ڈالر واپس کرنےکاپلان اور مزید 2.4 ارب ڈالر کی یقین دہانی مانگ لی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سےمجموعی طور پر8.4 ارب ڈالرکی یقین دہانیاں طلب کی گئی ہیں کیونکہ آئی ایم ایف پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی ہدف سے کم جمع ہونے پرمطمئن نہیں۔اس سے قبل پاکستان نے چین سے 3 ارب ڈالر، سعودی عرب سے2 ارب ڈالر اور متحدہ عرب امارات سے بھی1 ارب ڈالر کی یقین دہانی کرائی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان 6 ارب ڈالر جمع نہیں کرسکا، اب شاید آئی ایم ایف بجٹ دیکھ کر فیصلہ کرے: مفتاحپاکستان کے دیوالیہ ہونےکا خطرہ بدستور موجود ہے، آئی ایم ایف سے معاہدہ 6 ماہ پہلے ہوجانا چاہیے تھا: رہنما ن لیگ
مزید پڑھ »
نویں جائزے کی کامیابی کیلئے پاکستان کو اضافی فنڈنگ کی ضرورت ہے: آئی ایم ایفاسٹاف لیول معاہدے سے قبل پاکستان کو دوست ممالک سے فنڈنگ کی یقین دہانی درکار ہے: ترجمان آئی ایم ایف کی بریفنگ
مزید پڑھ »
پاکستان کو دوست ممالک سے فنڈنگ کی یقین دہانی درکار ہے، ترجمان آئی ایم ایفپاکستان کو دوست ممالک سے فنڈنگ کی یقین دہانی درکار ہے، ترجمان آئی ایم ایف arynewsurdu
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی میں شمولیت سے انکار کیا تو نیب کا کیس بنا دیا گیا، مصطفیٰ کمالمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں شامل ہونے سے انکار کیا تو نیب کا کیس بنا دیا گیا۔
مزید پڑھ »
فواد چودھری کی گرفتاری، انتظامیہ سے 3 ایم پی او کا حکم طلباسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی گرفتاری کے معاملے پر انتظامیہ سے 3 ایم پی او کا حکم طلب کر لیا۔
مزید پڑھ »
فواد چودھری کی گرفتاری، انتظامیہ سے 3 ایم پی او کا حکم طلباسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی گرفتاری کے معاملے پر انتظامیہ سے 3 ایم پی او کا حکم طلب کر لیا۔
مزید پڑھ »