فواد چودھری کی گرفتاری، انتظامیہ سے 3 ایم پی او کا حکم طلب

پاکستان خبریں خبریں

فواد چودھری کی گرفتاری، انتظامیہ سے 3 ایم پی او کا حکم طلب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں فواد چودھری کی گرفتاری سے متعلق درخواست پرسماعت ہوئی، عدالت نے انتظامیہ سے 3 ایم پی او کا حکم طلب کرلیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی، چیف جسٹس نے ریماکس دئیے کہ ایک گھنٹے بعد اس معاملے کو ٹیک اپ کریں گے۔ چیف جسٹس نے نعیم پنجوتھا سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک آپ کا میڈیکل کیوں نہیں ہو رہا، نعیم پنجوتھا نے کہا چیک اپ ہو گیا تھا، رپورٹ نہیں دی جا رہی۔ ڈی ایس پی لیگل نے عدالت میں بیان دیا کہ فواد چودھری کو 3 ایم پی او کے تحت حراست میں لیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ سے 3 ایم پی او کا حکم طلب کر لیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیے جانے پر جمائما کا ردعملسپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیے جانے پر جمائما کا ردعملجمائما نے عمران خان کی گرفتاری کو غیرقانونی قرار دینے کے حکم سے متعلق برطانوی نشریاتی ادارے کی خبر کا اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی لائٹس بجھا دی گئیں، فواد چوہدری کئی گھنٹے سے اندر موجودسپریم کورٹ کی لائٹس بجھا دی گئیں، فواد چوہدری کئی گھنٹے سے اندر موجودفواد چوہدری کی گرفتاری کیلئے پولیس سپریم کورٹ میں موجود ہے: پولیس ذرائع
مزید پڑھ »

کئی گھنٹے بعد سپریم کورٹ کی عمارت سے نکلتے ہی فواد چوہدری گرفتارکئی گھنٹے بعد سپریم کورٹ کی عمارت سے نکلتے ہی فواد چوہدری گرفتارفواد چوہدری کی گرفتاری کیلئے پولیس سپریم کورٹ میں موجود ہے: پولیس ذرائع
مزید پڑھ »

غیر منتخب شخص اب میئر بن سکتا ہے، سندھ اسمبلی میں ترمیم منظورغیر منتخب شخص اب میئر بن سکتا ہے، سندھ اسمبلی میں ترمیم منظورایم کیو ایم اور جی ڈی اے کی جانب سے حمایت کی گئی جبکہ پیپلز پارٹی کے بعض ارکان نے تحفظات کا اظہار کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PPP Sindh
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 00:30:29