فوجی تنصیبات پر حملوں کیخلاف ٹرائل ملٹری کورٹس میں ہوگا، مریم اورنگزیب maryamaurangzeb PMLN Armyact Militrycourts
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ مسلح جتھوں نے عمران خان کے کہنے پر چڑھائی کی، شہدا اور غازیوں کی یادگاروں کو جلایا گیا، عوام کو تحفظ دینا حکومت کا کام ہے اور ہمیں آتا بھی ہے۔
مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے 72 گھنٹے میں ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا، یہ واقعات ملک دشمنی اور بغاوت کے زمرے میں آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی زمان پارک مسلح جتھوں کی پناہ گاہ بنا ہوا ہے، یہ سب کچھ عمران خان کے اکسانے پر ہوا، ایمبولینسز سے مریضوں کو نکال کر گاڑیاں جلا دی گئیں، تحریک انصاف کے مسلح جتھوں نے قومی املاک کے ساتھ ساتھ جھنڈے بھی جلائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا عمران خان بھارتی ایجنڈے کے تحت فوج کو نشانہ بنا رہے ہیں؟حالات گواہی دیتے ہیں کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد فوجی تنصیبات پر حملوں کی...
مزید پڑھ »
'فوجی تنصیبات پر حملے کے منصوبہ سازوں کو کٹہرے میں لانا ہوگا'فوجی تنصیبات پر حملے کے منصوبہ سازوں کو کٹہرے میں لانا ہوگا، وزیراعظم ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کا آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل ہوگا: پاک فوجفوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، ان گھناؤنے جرائم میں ملوث افراد کو پاکستان کے متعلقہ قوانین کے تحت کٹہرے میں لایا جائے گا: کورکمانڈرز کانفرنس
مزید پڑھ »
رہا ہوتے ہی پولیس آگئی فواد چوہدری کی عدالت میں دوڑیں لگ گئیںپی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہےکہ انہوں نے فوجی تنصیبات پر حملے کی پہلے بھی مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »
چیف جسٹس نے گڈٹوسی یو کہہ کر عمران کی پشت پناہی کی۔مریم اورنگزیبچیف جسٹس نے گڈٹوسی یو کہہ کر عمران کی پشت پناہی کی۔مریم اورنگزیب SupremeCourtofPakistan ChiefJusticeOfPakistan PDM PMLNGovt MarriyumAurangzeb PTI ChairmanPTI Marriyum_A GovtofPakistan pmln_org
مزید پڑھ »