چیف جسٹس نے گڈٹوسی یو کہہ کر عمران کی پشت پناہی کی۔مریم اورنگزیب SupremeCourtofPakistan ChiefJusticeOfPakistan PDM PMLNGovt MarriyumAurangzeb PTI ChairmanPTI Marriyum_A GovtofPakistan pmln_org
کو ریلیف دیا،9 مئی کے واقعات کی منصوبہ بندی زمان پارک میں ہوئی، 9 مئی کے سانحہ پر ہر آنکھ اشکبار ہے، عمران خان کی پوری سیاست انتشار، فساد اور ملک دشمنی پر مبنی ہے،عمران خان نے ڈی چوک پر قبریں کھودیں، سپریم کورٹ کے باہر گندے کپڑے لٹکائے پی ٹی وی پر حملہ کیا،عمران خان نے اپنے کارکنوں کو پی ٹی وی پر حملے پر شاباش دی،پی ٹی وی حملہ کیس میں عمران خان کو اگر سزا مل جاتی تو آج ایسے واقعات نہ ہوتے،چیف جسٹس نے گڈٹوسی یو کہہ کر عمران کی پشت پناہی کی، پی ٹی آئی کیلئے صدرمملکت جو کر رہے ہیں،اس پر ہمیں غصہ...
ہلا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ جو 9مئی کو پی ٹی آئی والوں نے کیا وہ کبھی کسی دہشت گرد نے نہیں کیا اور اس کے برعکس سیاسی ردعمل کیا ہوتا ہے، وہ شاہراہ دستور پر کل پاکستان کے عوام نے اپنی آنکھوں سے دیکھا۔مریم اورنگزئب کا کہنا تھا کہ آپ کا تو وطیرہ رہا ہے کہ فارن فنڈنگ سے ملک میں جلائو گھیرائو کی سیاست کرو، ملک کے خلاف سازش کرنے کی سیاست کرو، آپ جس دن زیرحراست تھے، اس دن سپریم کورٹ کی مہمان نوازی میں پولیس لائن گیسٹ ہائوس سے جب اسلام آباد ہائی کورٹ لایا جا رہا تھا تو آپ نے عدالت کے کمرے کے اندر سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیف جسٹس نے ’گڈ ٹو سی یو‘ کہہ کر عمران خان کی پشت پناہی کی: وزیر اطلاعاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیف جسٹس نے ’گڈ ٹو سی یو‘ کہہ کر عمران خان کی پشت پناہی کی، پی ٹی آئی کیلئے صدر مملکت جو کر رہے ہیں، اس پر ہمیں غصہ ہے۔
مزید پڑھ »
بتادیں عمران خان کو مزید کیسز میں کس دن آنا ہے اسی دن کی تاریخ رکھ دیتے ہیں: عدالتبتادیں عمران خان کو مزید کیسز میں کس دن آنا ہے اسی دن کی تاریخ رکھ دیتے ہیں: عدالت مزید تفصیلات ⬇️ ChairmanPTI ImranKhanPTI IslamabadHighCourt Court PMLNGovt PDM Cases PTI ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK Marriyum_A
مزید پڑھ »
عمران ریاض لاپتہ: کمرہ عدالت میں ان کی جیل سے رہائی کی فوٹیج چلادی گئیلاہور : لاہور ہائی کورٹ کے کمرہ عدالت میں صحافی عمران ریاض کی جیل سے رہائی کی فوٹیج چلائی گئی، جس پر چیف جسٹس نے کہا عمران ریاض کہاں ہے۔
مزید پڑھ »
مریم نواز کا چیف جسٹس کی ’’گڈ ٹو سی یو‘ کی وضاحت پر ردعمل آگیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا چیف جسٹس آف پاکستان کے بیان پر ردعمل آگیا۔
مزید پڑھ »
مریم نواز کا چیف جسٹس کی ’’گڈ ٹو سی یو‘ کی وضاحت پر ردعمل آگیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا چیف جسٹس آف پاکستان کے بیان پر ردعمل آگیا۔
مزید پڑھ »