بتادیں عمران خان کو مزید کیسز میں کس دن آنا ہے اسی دن کی تاریخ رکھ دیتے ہیں: عدالت مزید تفصیلات ⬇️ ChairmanPTI ImranKhanPTI IslamabadHighCourt Court PMLNGovt PDM Cases PTI ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK Marriyum_A
کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواستوں پر سماعت کی۔عمران خان کے وکیل کی جانب سے آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دی گئی جسے عدالت نے منظور کرلیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ بتادیں کہ عمران خان نے مزید کیسز میں کس دن آنا ہے؟ اسی دن کی تاریخ رکھ دیتے ہیں۔عدالت نے عسکری اداروں کے خلاف بیان بازی کے مقدمے اور مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا کی مدعیت میں درج اقدام قتل کے مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔دونوں مقدمات میں 8 جون تک چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری...
آرڈر کیا جس میں درخواست نمٹائی گئی، سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کا انتظار ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے استفسار کیا کہ واقعے کی ایف آئی آر درج ہوئی؟ توڑ پھوڑ تو ہوئی ہے، لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں، اگر مقدمے کے اندراج میں تاخیر ہو تو پھر چیزیں خراب ہو جاتی ہیں، ہمارے آفس سے تو ریکویسٹ چلی گئی ہے، کون سا تھانہ لگتا ہے؟ ہائی کورٹ کو بھی 22 اے لانی پڑے گی؟ کیا رجسٹرار کو کہوں کہ مقدمےکے اندراج کے لیے کچہری میں درخواست دے؟ایڈووکیٹ جنرل نے استدعا کی کہ سیکریٹری داخلہ کی حد تک توہینِ عدالت کا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بتادیں عمران خان کو مزیدکیسز میں کس دن آناہے اسی دن کی تاریخ رکھ دیتےہیں:اسلام آباد ہائیکورٹعدالت نے عسکری اداروں کے افسران کے خلاف بیان بازی اور محسن رانجھا کی مدعیت میں درج اقدام قتل کے مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
کیا عمران خان بھارتی ایجنڈے کے تحت فوج کو نشانہ بنا رہے ہیں؟حالات گواہی دیتے ہیں کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد فوجی تنصیبات پر حملوں کی...
مزید پڑھ »
9 مئی واقعات پر آرمی ایکٹ کے تحت مقدمے چلانے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا: خواجہ آصفآرمی ایکٹ بھی پاکستان کا ہی قانون ہے، عمران کیلئے 10سال قید کا منصوبہ نہیں ، 10 دن ہی کافی ہیں: وزیر دفاع کی پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
پارلیمنٹ ہی سپریم ہے سب کو اس کے سامنے سر تسلیم خم کرنا پڑےگا: بلاول14 مئی پاکستان اور جمہوریت کے لیے تاریخ ساز دن ہے، آج کے دن بینظیر بھٹو شہید اور نواز شریف نے میثاق جمہوریت کی دستاویز پر دستخط کیے، بلاول بھٹو زرداری
مزید پڑھ »
اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 3 دن کی توسیعاسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 3 دن کی توسیع کر دی۔
مزید پڑھ »
القادر ٹرسٹ کیس، بشری بی بی کی حفاظتی ضمانت 23 مئی تک منظورسابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نیب کے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں عبوری ضمانت کے لیے عدالت میں پیش ہو سکتی ہیں۔
مزید پڑھ »