مریم نواز کا چیف جسٹس کی ’’گڈ ٹو سی یو‘ کی وضاحت پر ردعمل آگیا

پاکستان خبریں خبریں

مریم نواز کا چیف جسٹس کی ’’گڈ ٹو سی یو‘ کی وضاحت پر ردعمل آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

مریم نواز کا چیف جسٹس کی ’’گڈ ٹو سی یو‘ کی وضاحت پر ردعمل آگیا MaryamNawaz PMLN Pakistan

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لیگ کی رہنما مریم نواز نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے سوالات پوچھ لئے، انکا کہنا تھا کہ اربوں کے ڈاکے ڈالنے والے کتنے مجرموں کو آپ ’گڈ ٹو سی یو‘ کہتے ہیں؟ ہر ایک کو رجسٹرار سے فون کروا کے مرسیڈیز بھی منگوا کر رخصت کرتے ہیں؟مریم نواز نے چیف جسٹس سے سوال کیا کہ کیا ہر ایک کو جیل سے ریسٹ ہاؤس شفٹ کرتے ہیں؟

سب پر اسی طرح ریمانڈ پر ضمانتوں کی برسات کرتے اور یہ کہتے ہیں کہ فیملی کے افراد کو بلائیں، گپیں لگائیں اور سو جائیں؟واضح رہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا تھا کہ میں ہر کسی کو گڈ ٹو سی یو کہتا ہوں، مجھے یہ کہنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا، چیف جسٹس نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی عدالت میں پیشی پر انہیں دیکھ کر ’گڈ ٹو سی‘ کہا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کا چیف جسٹس کی ’’گڈ ٹو سی یو‘ کی وضاحت پر ردعمل آگیامریم نواز کا چیف جسٹس کی ’’گڈ ٹو سی یو‘ کی وضاحت پر ردعمل آگیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا چیف جسٹس آف پاکستان کے بیان پر ردعمل آگیا۔
مزید پڑھ »

گڈ ٹو سی یو عمران خان کو نہیں کہا ہر سائل کو یہ ہی کہتا ہوں: چیف جسٹس کی وضاحتگڈ ٹو سی یو عمران خان کو نہیں کہا ہر سائل کو یہ ہی کہتا ہوں: چیف جسٹس کی وضاحت12:07 PM, 16 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ انہیں عمران خان کو ایک عدالتی سماعت کے دوران
مزید پڑھ »

’میں ہر کسی کو دیکھ کر کہتا ہوں گڈ ٹو سی یو‘: چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی وضاحت - BBC Urdu’میں ہر کسی کو دیکھ کر کہتا ہوں گڈ ٹو سی یو‘: چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی وضاحت - BBC Urduسابق وزیر اعظم عمران خان کی احاطہ عدالت سے گرفتاری کے موقع پر ہونے والی توڑ پھوڑ پر توہین عدالت کی کارروائی کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ اگر کسی معاملے میں مقدمے کے اندراج میں تاخیر ہو جائے تو چیزیں خراب ہو جاتی ہیں۔ دوسری جانب اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

آپ انصاف کیلئے بیٹھے ہیں 'وش یو گڈ لک' یا 'تعویز' دینے نہیں بیٹھے، خواجہ آصف کی چیف جسٹس پر تنقیدآپ انصاف کیلئے بیٹھے ہیں 'وش یو گڈ لک' یا 'تعویز' دینے نہیں بیٹھے، خواجہ آصف کی چیف جسٹس پر تنقیدآپ انصاف کیلئے بیٹھے ہیں ‘وش یو گڈ لک’ یا ‘تعویز’ دینے نہیں بیٹھے، خواجہ آصف کی چیف جسٹس پر تنقید مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 19:57:41