'فوجی تنصیبات پر حملے کے منصوبہ سازوں کو کٹہرے میں لانا ہوگا'

پاکستان خبریں خبریں

'فوجی تنصیبات پر حملے کے منصوبہ سازوں کو کٹہرے میں لانا ہوگا'
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

فوجی تنصیبات پر حملے کے منصوبہ سازوں کو کٹہرے میں لانا ہوگا، وزیراعظم ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نو مئی کے واقعات نے کروڑوں پاکستانیوں کو افسردہ کیا، وطن سے والہانہ محبت کو نذرآتش کرنےکی کوشش کی گئی۔

وزیراعظم نے کہا کہ اس روز وطن سے والہانہ محبت کو نذرآتش کرنے کی کوشش کی گئی یہ جناح ہاؤس صرف عمارت نہیں بلکہ لہو سے عبارت گھر تھا، تمام طبقات نے ان واقعات پرانتہائی غم وغصے کی صورتحال میں وقت گزارا۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ جس گھرمیں پاکستان کی حفاظت پرمامورسپوت تھےاسےجلایاگیا، پاکستان کاازلی دشمن75سال میں وہ نہ کرسکاجوان لوگوں نےکیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کا آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل ہوگا: پاک فوج9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کا آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل ہوگا: پاک فوجفوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، ان گھناؤنے جرائم میں ملوث افراد کو پاکستان کے متعلقہ قوانین کے تحت کٹہرے میں لایا جائے گا: کورکمانڈرز کانفرنس
مزید پڑھ »

کیا عمران خان بھارتی ایجنڈے کے تحت فوج کو نشانہ بنا رہے ہیں؟کیا عمران خان بھارتی ایجنڈے کے تحت فوج کو نشانہ بنا رہے ہیں؟حالات گواہی دیتے ہیں کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد فوجی تنصیبات پر حملوں کی...
مزید پڑھ »

رہا ہوتے ہی پولیس آگئی فواد چوہدری کی عدالت میں دوڑیں لگ گئیںرہا ہوتے ہی پولیس آگئی فواد چوہدری کی عدالت میں دوڑیں لگ گئیںپی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہےکہ انہوں نے فوجی تنصیبات پر حملے کی پہلے بھی مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »

فوجی تنصیبات پر حملے کی پہلے بھی مذمت کی ہے: فواد چوہدریفوجی تنصیبات پر حملے کی پہلے بھی مذمت کی ہے: فواد چوہدریجیل میں اگر کوئی اہم ملاقات ہوتی تو یہ حال ہوتا؟ دوران گرفتاری کل فیملی سے رابطہ ہوا: اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی پر گفتگو
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں ملک میں انتشارپھیلانے، سرکاری اور فوجی تنصیبات پر حملوں کیخلاف قرارداد منظورقومی اسمبلی میں ملک میں انتشارپھیلانے، سرکاری اور فوجی تنصیبات پر حملوں کیخلاف قرارداد منظوراسلام آباد : قومی اسمبلی میں ملک میں انتشارپھیلانے ، سرکاری اور فوجی تنصیبات پرحملوں کیخلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔
مزید پڑھ »

تھائی لینڈ الیکشن میں بڑا اپ سیٹ فوجی حمایت یافتہ جماعتیں ہار گئیں اپوزیشن کی برتریتھائی لینڈ الیکشن میں بڑا اپ سیٹ فوجی حمایت یافتہ جماعتیں ہار گئیں اپوزیشن کی برتریتھائی لینڈ الیکشن میں بڑا اپ سیٹ، فوجی حمایت یافتہ جماعتیں ہار گئیں، اپوزیشن کی برتری Thailand Opposition Crushes Military Parties Election prdthailand
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 12:48:22