اسلام آباد ہائیکورٹ :اسد عمر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری، فریقین کو نوٹسز جاری مزید تفصیلات ⬇️ PTI AsadUmer IslamabadHighCourt MPOs Arrest Warrent Notices
ہوئے سماعت پیر تک ملتوی کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری اور مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے کہا کہ اسد عمر کے خلاف کتنے مقدمات درج ہیں، پولیس اس کی تفصیلات فراہم کرے ۔اسد عمر کے وکیل بابر اعوان نے عدالت سے استدعا کی کہ ہمارے کیسز پیر کو
سماعت کے لیے مقرر کردیں ، جس پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ کیا آپ ادھر اپنا ویک اینڈ انجوائے کرنا چاہتے ہیں؟۔ عدالت کے استفسار پر کمرہ عدالت میں قہقہے لگ گئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت پیر تک ملتوی کر دی۔واضح رہے کہ 10 مئی کو تحریک انصاف کے رہنما و سیکرٹری جنرل اسد عمر کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ :اسد عمر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری، فریقین کو نوٹسز جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری اور مقدمات سے متعلق کیس میں فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت پیر تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ ایم پی او تھری کے تحت گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکم06:38 PM, 18 May, 2023, پاکستان, پشاور:پشاور ہائیکورٹ نے ایم پی او تھری کے تحت گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکم دیاہے ۔پشاور ہائیکورٹ
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ کا تھری ایم پی او کے تحت گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکمپشاور ہائیکورٹ میں 3 ایم پی او کے تحت گرفتار ملزمان کی درخواستوں پر سماعت جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا علی محمد خان اور ملیکہ بخاری کی فوری رہائی کا حکم01:39 PM, 17 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی کے سابق وزیر مملکت علی محمد خان اور ملیکہ بخاری کی تھری ایم پی او کے
مزید پڑھ »
ملیکہ بخاری اور علی محمد خان کی نظربندی کالعدم قرار ، رہائی کاحکماسلام آباد : (دنیانیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما علی محمد خان اور ملیکہ بخاری کی نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے رہائی کے احکامات جاری کردیے ۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کی اسد عمر پر درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایتاسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ DailyJang
مزید پڑھ »