اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ DailyJang
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اسد عمر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری اور مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست کی سماعت کی۔اسد عمر کے وکیل بابر اعوان نے کہا کہ اسد
عمر کے خلاف کتنے مقدمات ہیں، ان کی تفصیلات فراہم کی جائے۔اس موقع پر عدالت نے سوال کیا کہ کیا آپ ادھر اپنا ویک اینڈ انجوائے کرنا چاہتے ہیں؟ جس پر کمرہ عدالت میں قہقہے لگے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کا شہریار آفریدی کی اہلیہ کی رہائی کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شہریار آفریدی کی اہلیہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکماسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »
شیریں مزاری کو کس جرم میں گرفتار کیا گیا؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیںشیریں مزاری کو کس جرم میں گرفتار کیا گیا؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں Shireenmizari PTI Arrested Adialajail Rawalpindipolice
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ کا تھری ایم پی او کے تحت گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکمپشاور ہائیکورٹ میں 3 ایم پی او کے تحت گرفتار ملزمان کی درخواستوں پر سماعت جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی
مزید پڑھ »