اسلام آباد ہائی کورٹ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ShahMehmoodQureshi
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
کیس کی سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی ، وکیل فائزہ اسد ملک اورتیمور ملک عدالت میں پیش ہوئے ، اسٹیٹ کونسل نے بتایا کہ ایچ الیون پولیس آفس کوپی ٹی آئی کارکنان نےآگ لگائی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی رہائی کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی رہائی کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ کا شہریار آفریدی کی اہلیہ کی رہائی کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شہریار آفریدی کی اہلیہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »
جسٹس گل حسن اورنگزیب کا شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم11:27 AM, 18 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے فوری رہا
مزید پڑھ »