اسلام آباد ہائی کورٹ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی رہائی کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے وائس چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کا حکم دیا، جبکہ شاہ محمود قریشی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کو کالعدم بھی قرار دے دیا گیا۔عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ علی محمد خان نے کل جو انڈر ٹیکنگ دی تھی، وہ دیکھ لیں، اِسی کی طرح دے دیں۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی رہائی کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکمعدالتِ عالیہ نے شیریں مزاری کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا آرڈر کالعدم کر دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

رہائی کے بعد فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے گیٹ پر گرفتار کرنے کی کوششرہائی کے بعد فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے گیٹ پر گرفتار کرنے کی کوششاسلام آباد ہائی کورٹ نے کچھ دیر قبل پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا مولانا ہدایت الرحمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکمسپریم کورٹ کا مولانا ہدایت الرحمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکماسلام آباد: (دنیانیوز) سپریم کورٹ نے گوادرحق دوتحریک کےسربراہ مولانا ہدایت الرحمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 07:17:04