رہائی کے بعد فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے گیٹ پر گرفتار کرنے کی کوشش

پاکستان خبریں خبریں

رہائی کے بعد فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے گیٹ پر گرفتار کرنے کی کوشش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے گیٹ پر گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ DailyJang

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے گیٹ پر گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔فواد چوہدری نے گرفتاری سے بچنے کے لیے دوڑ لگا دی، واپس ہائی کورٹ میں داخل ہو گئے اور دوبارہ کمرۂ عدالت میں آ گئے۔فواد چوہدری گاڑی میں سوار ہو رہے تھے جس دوران اے ٹی ایس اہلکار انہیں گرفتار کرنے آئے۔فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم

عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ چیف جسٹس نے ایک آرڈر جاری کیا جس پر عمل نہیں ہوا، یہ آرڈر نہ آئی جی اسلام آباد اور نہ ہی کسی اور نے دیکھا، جب آپ نے انہیں پکڑا تو اس وقت آرڈر دکھایا گیا، آپ کے پاس آرڈر کی تصدیق کے کئی طریقے تھے، آرڈر نہ آئی جی اسلام آباد اور نہ ہی کسی اور نے دیکھا۔عدالت نے حکم دیا کہ پٹیشنرز رہائی کے بعد انڈر ٹیکنگ دیں کہ وہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی نہیں کریں گے، یہ بھی یقین دہانی کرائیں کہ قانون کی خلاف ورزی نہیں کریں گے، انڈر ٹیکنگ کی خلاف ورزی ہوئی تو ان ارکانِ پارلیمان...

اس موقع پر فواد چوہدری نے کہا کہ میں پہلے سارا دن ہائی کورٹ میں تھا اور اگلا تمام دن سپریم کورٹ میں تھا۔ انہوں نے استدعا کی کہ عدالت فواد چوہدری کی گرفتاری روکنے کے حکم میں توسیع کر دے، فواد چوہدری کو متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی مہلت دی جائے۔بابر اعوان نے کہا کہ آرڈر سنایا گیا تو پولیس افسر نے کہا کہ مجھے انگریزی نہیں آتی، فواد چوہدری کو جن خدشات پر گرفتار کیا گیا ان کا مواد موجود ہی نہیں۔اس مواد پر مجسٹریٹ یہ آرڈر پاس نہ کریں تو کیا کریں؟ جسٹس گل

کمرۂ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ کل کہا گیا کہ آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمات چلائے جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری کو اسلام آباد ہائی کورٹ پیش کر دیا گیارہنما پی ٹی آئی فواد چودھری کو اسلام آباد ہائی کورٹ پیش کر دیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) تحریک انصاف کے گرفتار رہنما فواد چودھری کو عدالت کے حکم پر اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچا دیا گیا۔
مزید پڑھ »

فواد چوہدری کو بکتر بند میں اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچا دیا گیافواد چوہدری کو بکتر بند میں اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچا دیا گیاپاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو بکتر بند اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچا دیا گیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کرتے ہوئے سرکاری وکیل سے پوچھا
مزید پڑھ »

فیصل آباد: حساس ادارے کے دفتر پر ناکام حملے کے بعد صدر لاہور بار کی مبینہ آڈیو سامنے آگئیفیصل آباد: حساس ادارے کے دفتر پر ناکام حملے کے بعد صدر لاہور بار کی مبینہ آڈیو سامنے آگئیصدر لاہور بار چوہدری اشتیاق اور فیصل آباد بار کے امتیاز لونا کی فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفتر پر ناکام حملے کے بعد کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو پیش کرنے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو پیش کرنے کا حکمعدالت نے حکم دیا کہ آئی جی اسلام آباد کل فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کریں۔ DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 12:02:18