رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری کو اسلام آباد ہائی کورٹ پیش کر دیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری کو اسلام آباد ہائی کورٹ پیش کر دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) تحریک انصاف کے گرفتار رہنما فواد چودھری کو عدالت کے حکم پر اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچا دیا گیا۔

دورانِ سماعت فواد چودھری کے وکیل بابر اعوان، فیصل چودھری ایڈووکیٹ اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون عدالت میں پیش ہوئے۔فواد چودھری کے وکیل فیصل چودھری کا کہنا تھا کہ فواد چودھری بکتربند گاڑی میں موجود ہیں۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے ایک آرڈر جاری کیا جس پر عمل نہیں ہوا، آرڈر نہ آئی جی اسلام آباد اور نہ ہی کسی اور نے دیکھا، جب آپ نے انہیں پکڑا تو اس وقت آرڈر دکھایا گیا، آپ کے پاس آرڈر کی تصدیق کے کئی طریقے تھے، 9 مئی خوشگوار دن نہیں تھا، خدشات درست...

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے کہا کہ ملک بھر میں 8 سے 10 ہزار افراد گرفتار ہیں، ملک کا نقصان ہو رہا ہے بہتر ہے معاملہ صلح کی طرف جائے۔ اس موقع پر ایک صحافی نے پوچھا کہ رویہ کیسا رہا کیا دباؤ ڈالا جا رہا ہے؟ اس پر انہوں نے جواب دیا کہ ضمانت ہو لینے دیں بعد میں بات کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کی گرفتاری اور نظر بندی کے خلاف کیس میں اہم پیشرفتفواد چوہدری کی گرفتاری اور نظر بندی کے خلاف کیس میں اہم پیشرفتاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے کل پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا، ۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو پیش کرنے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو پیش کرنے کا حکمعدالت نے حکم دیا کہ آئی جی اسلام آباد کل فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کریں۔ DailyJang
مزید پڑھ »

فواد چوہدری کو بکتر بند میں اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچا دیا گیافواد چوہدری کو بکتر بند میں اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچا دیا گیاپی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو بکتر بند میں اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچا دیا گیا۔
مزید پڑھ »

شیریں مزاری کی پمز منتقلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرشیریں مزاری کی پمز منتقلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کی پمز منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 15:19:59