فواد چوہدری کو بکتر بند میں اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچا دیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

فواد چوہدری کو بکتر بند میں اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچا دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

فواد چوہدری کو بکتر بند میں اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچا دیا گیا مزید تفصیلات ⬇️ PTI ChFawadHussain IslamabadHighCourt

کہا ہیں فواد چوہدری، سرکاری وکیل نے بتایا کہ وہ ہائیکورٹ کے احاطے میں بکتر بند میں موجود ہیں۔جس پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ ہم نے کمرہ عدالت میں پیش کرنےکا حکم دیا تھا، ہائیکورٹ کی حدود میں رکھنےکا حکم نہیں کیا تھا؟ کہاں ہیں ڈی ایس پی لیگل، وکیل نے بتایا کہ ڈی ایس پی لیگل، آئی جی پولیس و دیگر حکام کورٹ روم نمبرون

میں ہیںجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے حکم دیا کہ فواد چوہدری کو فوری پیش کیا جائے، اس کے ساتھ ہی فواد چوہدری کو پیش کرنے تک اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ملتوی کردیا گیا۔واضح رہے کہ پولیس نے عدالتی حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچا دیا، گزشتہ روز عدالت نے فواد چوہدری کو پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کو بکتر بند میں اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچا دیا گیافواد چوہدری کو بکتر بند میں اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچا دیا گیاپی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو بکتر بند میں اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچا دیا گیا۔
مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی گرفتاری اور نظر بندی کے خلاف کیس میں اہم پیشرفتفواد چوہدری کی گرفتاری اور نظر بندی کے خلاف کیس میں اہم پیشرفتاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے کل پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا، ۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائیکورٹ نے شیری مزاری کا طبی معائنہ کروانے اور فیملی سے ملاقات کروانے کی ہدایت کردی
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو پیش کرنے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو پیش کرنے کا حکمعدالت نے حکم دیا کہ آئی جی اسلام آباد کل فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کریں۔ DailyJang
مزید پڑھ »

مہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا 13 واں نمبرمہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا 13 واں نمبراسلام آباد: (دنیا نیوز) مہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں پاکستان نے مہنگائی کی دوڑ میں سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
مزید پڑھ »

مہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا 13 واں نمبرمہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا 13 واں نمبراسلام آباد: (دنیا نیوز) مہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں پاکستان نے مہنگائی کی دوڑ میں سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 15:37:14