مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya
غذائی افراط زر کی فہرست میں پاکستان دنیا بھر میں 13 ویں نمبر پر موجود ہے جبکہ ڈیفالٹ ہونے والے ملک سری لنکا کا فہرست میں 18 واں نمبر ہے۔
ٹریڈنگ اکنامکس نامی ویب سائٹ کے مطابق لبنان 352 فیصد مہنگائی کے ساتھ دنیا کا مہنگا ترین ملک قرار دیا گیا، 0.4 فیصد کے ساتھ چین غذائی افراط زر کے حوالے سے دنیا کا سستا ترین ملک ہے۔ مہنگے ترین ممالک کی فہرست میں وینزویلا 158 فیصد کے ساتھ دوسرے، زمبابوے 108 فیصد کے ساتھ تیسرے جبکہ ایران کا 71.5 فیصد کے ساتھ فہرست میں چوتھا نمبر ہے، اسی طرح اسلامی ملک ترکی 53.92 فیصد کے ساتھ آٹھویں نمبر پر موجود ہے۔
مہنگائی میں اضافے کے بعد پاکستان 48 فیصد کے ساتھ 13 ویں نمبر پر موجود ہے، پاکستان کا ہمسایہ ملک بھارت 3.84 فیصد کے ساتھ 152 ویں جبکہ بنگلہ دیش کو 9.09 فیصد کے ساتھ 111 واں نمبر دیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گوگل کے شریک بانیوں کی دولت میں 18 ارب ڈالرز کا اضافہاے آئی ٹیکنالوجی سے لیس سرچ انجن کی نئی شکل کی جھلک جاری ہونے سے گوگل کے شریک بانیوں کی دولت میں 18 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا بیرونی شراکت داروں کی پاکستان کو معاونت کے اعلان کا خیر مقدمنمائندہ آئی ایم ایف ایستھر پیریز کا کہنا ہے کہ بیرونی شراکت داروں کی جانب سے پاکستان کی مالی معاونت کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »
ایشیا کپ: اے سی سی کب تک جواب دے گا؟ نجم سیٹھی نے تاریخ بتادیپاکستان کی سکیورٹی ٹھیک ہوگئی ہے،تمام بڑی ٹیمیں پاکستان آکرکھیلی ہیں، پاکستان کا دورہ کرنے والی ٹیمیں بے وقوف نہیں ہیں: چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی
مزید پڑھ »