ایشیا کپ: اے سی سی کب تک جواب دے گا؟ نجم سیٹھی نے تاریخ بتادی

پاکستان خبریں خبریں

ایشیا کپ: اے سی سی کب تک جواب دے گا؟ نجم سیٹھی نے تاریخ بتادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان کی سکیورٹی ٹھیک ہوگئی ہے،تمام بڑی ٹیمیں پاکستان آکرکھیلی ہیں، پاکستان کا دورہ کرنے والی ٹیمیں بے وقوف نہیں ہیں: چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی

چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نے کہا کہ پاکستان بھی دورہ بھارت کرتے وقت اسپیشل سکیورٹی کا مطالبہ کرےگا،سیاست کریں گےتو پاک بھارت کرکٹ نہیں چلےگی،پاکستان اور بھارت کی کرکٹ کو جاری رکھنےکےلیےہائبرڈ ماڈل تجویز کیا۔

انہوں نے کہا کہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ کے ساتھ آخری بات اچھےماحول میں ہوئی،میرے جے شاہ کےساتھ اچھے تعلقات ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیاکپ تنازع : پی سی بی جلد فیصلے کیلئے جے شاہ سے بات چیت کا خواہش مندایشیاکپ تنازع : پی سی بی جلد فیصلے کیلئے جے شاہ سے بات چیت کا خواہش مندچیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی سری لنکااور بنگلا دیش سےبات چیت کریں گے: ذرائع
مزید پڑھ »

لاہور: پولیس مقابلے میں تین زیرِ حراست شوٹرز اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکلاہور: پولیس مقابلے میں تین زیرِ حراست شوٹرز اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکسی آئی اے اقبال ٹاؤن زیر حراست ملزمان کو ان کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے لے جارہی تھی کہ ملزمان کے ساتھیوں نے فائرنگ کردی: پولیس
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ میں شرکت سے متعلق نجم سیٹھی کا دوٹوک اعلانورلڈ کپ میں شرکت سے متعلق نجم سیٹھی کا دوٹوک اعلانورلڈ کپ میں شرکت سے متعلق نجم سیٹھی کا دوٹوک اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 05:16:21