لاہور: پولیس مقابلے میں تین زیرِ حراست شوٹرز اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

لاہور: پولیس مقابلے میں تین زیرِ حراست شوٹرز اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

سی آئی اے اقبال ٹاؤن زیر حراست ملزمان کو ان کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے لے جارہی تھی کہ ملزمان کے ساتھیوں نے فائرنگ کردی: پولیس

لاہور میں پولیس کے زیرحراست ملزمان مبینہ طور پر اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق سی آئی اے اقبال ٹاؤن زیر حراست ملزمان کو ان کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے لے جارہی تھی کہ اس دوران پولیس اور ملزمان کے ساتھیوں کے درمیان چوہنگ کے قریب مقابلہ ہوا جس میں تینوں شوٹرز مبینہ طور پر اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ فائرنگ ملزمان کے ساتھیوں نے کی جو اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگئے جب کہ مارے گئے ملزمان نے سی آئی اے سمیت دیگرافسران کے قتل کی منصوبہ بندی کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان، ہوشاب میں دہشت گردوں کا فورسز کی چوکی پر حملہ، 5 ہلاکبلوچستان، ہوشاب میں دہشت گردوں کا فورسز کی چوکی پر حملہ، 5 ہلاکبلوچستان کے علاقے ہوشاب میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

پشاور پولیس نے شہر میں شرپسندی پھیلانے والوں کی تصاویر جاری کردیںپشاور پولیس نے شہر میں شرپسندی پھیلانے والوں کی تصاویر جاری کردیںپولیس کی جانب سے شہر میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کرنے والے افراد کی نشاندہی کیلئے عوام سے مدد کی اپیل کی گئی ہے
مزید پڑھ »

ePaper News May 11, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News May 11, 2023, لاہور, Page 1,عمران کا 8 روزہ ریمانڈ ، توشہ خانہ میں فردجرم عائد ، ہنگامے جاری ، فائرنگ ،9 ہلاک ، فوج طلب مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PTI ImranKhan toshakhanacase AlQadirTrust Firing Died Army
مزید پڑھ »

بلوچستان: ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاکبلوچستان: ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاکسکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنانے کے بعد فرار ہونے والے دہشت گردوں کا فضائی نگرانی کے ذریعے بلور کے قریبی پہاڑوں میں تعاقب کیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 10:12:47