اسلام آباد ہائی کورٹ کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

عدالتِ عالیہ نے شیریں مزاری کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا آرڈر کالعدم کر دیا۔ DailyJang

سینیٹر فلک ناز کو بھی فوری رہا کرنے کا حکمجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کرتے ہوئے دلائل سننے کے بعد شیریں مزاری کی رہائی کے احکامات جاری کیے۔

عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ کی عدالت میں نہ سیاستدان بچانے کے لیے ہوں گے نہ کوئی اور، جس مٹیریل کی بنیاد پر تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم ہوا وہ پٹیشنر کو بھی دیں، یہ بھی بتائیں اگر اس مٹیریل پر تھری ایم پی او کا آرڈر نہ ہو تو کس مواد پر ہو گا؟وقفے سے قبل سماعت کا احوال آج سماعت شروع ہوئی تو پٹیشنر ایمان مزاری کی جانب سے زینب جنجوعہ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئیں جنہوں نے عدالت کو بتایا کہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے نقصِ امن کے خدشے پر شیریں مزاری کی گرفتاری کا آرڈر جاری کیا، شیریں مزاری پر کارکنوں کو اکسانے اور اشتعال دلانے کا الزام ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکمشیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے گرفتاری کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا
مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی گرفتاری اور نظر بندی کے خلاف کیس میں اہم پیشرفتفواد چوہدری کی گرفتاری اور نظر بندی کے خلاف کیس میں اہم پیشرفتاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے کل پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا، ۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو پیش کرنے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو پیش کرنے کا حکمعدالت نے حکم دیا کہ آئی جی اسلام آباد کل فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کریں۔ DailyJang
مزید پڑھ »

رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری کو اسلام آباد ہائی کورٹ پیش کر دیا گیارہنما پی ٹی آئی فواد چودھری کو اسلام آباد ہائی کورٹ پیش کر دیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) تحریک انصاف کے گرفتار رہنما فواد چودھری کو عدالت کے حکم پر اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچا دیا گیا۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائیکورٹ نے شیری مزاری کا طبی معائنہ کروانے اور فیملی سے ملاقات کروانے کی ہدایت کردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 12:22:56