اگر کوئی سویلین آرمی تنصیبات پر حملہ کرے گا تو آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہو سکتی ہے، رہنما پی ٹی آئی ARYNewsUrdu
لاہور : رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ اگرکوئی سویلین آرمی تنصیبات پر حملہ کرے گا تو آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہوسکتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق رہنماپی ٹی آئی بیرسٹر علی ظفر نے لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جناح ہاؤس اور دیگر حساس اداروں پر حملے کی مذمت کرتا ہوں، اس میں جو بھی ملوث ہیں اس کی پوری تحقیقات ہونی چاہیئں۔ بیرسٹرعلی ظفر کا کہنا تھا کہ اگرکوئی سویلین، آرمی تنصیبات پر حملہ کرے گا تو آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہوسکتی ہے، جن لوگوں نے آرمی تنصیبات پر حملہ کیا انکو آرمی ایکٹ کے تحت پکڑا جا سکتا ہے۔
انھوں نے کہا کہ کورکمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنے والوں کو بالکل پکڑیں،ہر ایک کافیئرٹرائل دیں، جی ایچ کیو اور جناح ہاؤس پر حملہ کرنا قابل مذمت ہے۔ خیال رہے نو مئی کو جلاو گھیراو اور ہنگامہ آرائی میں ملوث عناصر کی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کی جانے سے پارٹی ختم نہیں ہوگی پارٹی ٹکٹ پھر بھی جیتے گ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی درست ہے: بیرسٹر علی ظفرلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کو درست قرار دیدیا۔
مزید پڑھ »
عمران خان کے سامنے جناح ہاؤس پر حملے کی مذمت کی حملہ آوروں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہوسکتی ہے: علی ظفر12:39 PM, 18 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے جناح ہاؤس سمیت آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے خلاف آرمی
مزید پڑھ »
فوجی تنصیبات پر حملے میں پی ٹی آئی کارکن ملوث ہیں قیادت کا تعلق نہیںان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کریں: ولید اقبال11:27 AM, 17 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : شاعر مشرق علامہ اقبال کے پوتےاور پی ٹی آئی کے سینیٹر ولید اقبال نے کہا ہے کہ جناح ہاؤس پر حملے میں
مزید پڑھ »
’جناح ہاؤس میں حملے کے وقت پی ٹی آئی کارکن دیکھے‘پی ٹی آئی رہنما سینیٹر ولید اقبال نے تسلیم کیا ہے کہ لاہور کے جناح ہاؤس میں حملے کے وقت انہوں نے مشتعل پی ٹی آئی ورکرز کو اندر دیکھا۔
مزید پڑھ »
شجاعت حسین کی پی ٹی آئی پر پابندی اور ملٹری ایکٹ کے تحت مقدمے کے حمایتچوہدری شجاعت حسین نے پی ٹی آئی پر پابندی اور ملٹری ایکٹ کے تحت مقدمے کی حمایت کردی۔ تفصیلات جانیے: chaudhryshujathussain imranKhanPTI PTIOfficial PakArmy
مزید پڑھ »