حکومت ازخود نوٹس کے فیصلوں کیخلاف اپیل کا دائرہ اختیار وسیع کرنا چاہتی ہے تو ’موسٹ ویلکم‘ لیکن آئینی ترمیم کے ذریعے اپیل کا حق دیا جاسکتا ہے: جسٹس عمر عطا بندیال
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بنیال کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈر کے قانون پر اعتراض یہ اٹھایا جا رہا ہے کہ یہ قانون جلدی بازی میں بنایا گیا، آرٹیکل 184 کی شق 3 کے تحت فیصلے کیخلاف اپیل کا حق دینے کیلئے آئینی ترمیم ہونی چاہیے تھی، جسٹس منیب اختر نے کہا کہ محض آرٹیکل 184 کی شق تین کے فیصلے کیخلاف اپیل کا حق دینا امتیازی رویہ ہے۔
دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ عدالتی دائرہ اختیارات کو بڑھانا غلط بات نہیں ہے، مانتے ہیں کہ وقت کے ساتھ رولز بھی تبدیل ہوتے رہے ہیں مگر نظرثانی میں قانون کے ذریعے اپیل کا حق دینا درست نہیں ہے۔ جسٹس منیب اختر نے کہا کہ مجھے سمجھنے میں دشواری ہے کے 184 میں فیصلوں کے خلاف نظر ثانی کو دیگر فیصلوں سے فرق کیسے کیا گیا؟ میرے لیے تو سپریم کورٹ کے تمام فیصلوں کے خلاف نظر ثانی کا پیمانہ ایک ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرٹیکل 184(3) میں اپیل کے حق کیلئے آئینی ترمیم کو خوش آمدید کہیں گے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوآئینی اختیار کو آئینی ترمیم کے ذریعے ہی تبدیل کیا جا سکتا ہے، چیف جسٹس
مزید پڑھ »
آرٹیکل3/184میں اپیل کےحق کیلئےآئینی ترمیم کوخوش آمدیدکہیں گے:چیف جسٹساسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ آرٹیکل 184(3) میں اپیل کے حق کیلئے آئینی ترمیم کو خوش آمدید کہیں گے اور آئینی اختیار کو آئینی ترمیم کے ذریعے ہی تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
آرٹیکل3/184میں اپیل کےحق کیلئےآئینی ترمیم کوخوش آمدیدکہیں گے:چیف جسٹساسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ آرٹیکل 184(3) میں اپیل کے حق کیلئے آئینی ترمیم کو خوش آمدید کہیں گے اور آئینی اختیار کو آئینی ترمیم کے ذریعے ہی تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
چیف جسٹس :حکومت ازخود نوٹس کے فیصلوں کیخلاف اپیل کا دائرہ اختیار وسیع کرنا چاہتی ہے توموسٹ ویلکماسلام آباد : چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے پنجاب انتخابات اورریویو اینڈ ججمنٹ ایکٹ سےمتعلق کیس میں ریمارکس دیئے نظرثانی میں قانون کے ذریعے اپیل کا حق دینا درست نہیں ۔
مزید پڑھ »
دیکھ رہے ہیں کیا پارلیمنٹ قانون کے ذریعے نظرثانی کو بڑھا سکتی ہے: چیف جسٹسآئین دائرہ اختیار میں کمی کی اجازت دیتا ہے لیکن یہ کام آئینی ترمیم کے ذریعے ہونا چاہیے: جسٹس عمر عطا بندیال
مزید پڑھ »
رضاربانی کی 9 مئی کے ملزمان کیخلاف فوجی عدالتوں میں مقدمات کی مخالفتاسلام آباد : سینٹر رضاربانی نے 9 مئی کے ملزمان کیخلاف فوجی عدالتوں میں مقدمات کی مخالفت کردی اور کہا ہمیں فوجی عدالتوں کے بجائے آگے بڑھنے کا راستہ تلاش کرنا چاہیے۔
مزید پڑھ »