مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya
چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے ریویو اینڈ ججمنٹ ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔
چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کی جانب سے اب تک تین پوائنٹ اٹھائے گئے ہیں، فیصلے میں وزڈم ہے، وہ قانونی عمل کو حتمی بنانے کی بات کررہے ہیں۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ آئین میں نظرثانی کے دائرہ اختیار کو بالکل واضح لکھا گیا ہے، بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ میرا کیس بھی یہی ہے کہ ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈر ایکٹ خلاف آئین ہے، جس پر جسٹس منیب اختر نے کہا کہ فوجداری ریویو میں صرف نقص دور کیا جاتا ہے جبکہ سول میں سکوپ بڑا ہے۔
وکیل پی ٹی آئی علی ظفر نے کہا کہ آئین کہتا ہے شیڈول فور کے مطابق ہی قانون بن سکتا ہے، پارلیمنٹ ہائیکورٹ سے متعلق قانون بناسکتی ہے مگر سپریم کورٹ سے متعلق نہیں، آئین میں سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ کو الگ الگ رکھا گیا ہے۔چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کے مطابق وہ دراصل 184 کے اثر کو کم کررہے ہیں، آپ کہہ رہے ہیں 184 کا دائرہ کم کریں موسٹ ویلکم لیکن آئینی ترمیم سے کریں؟ جس پر بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ جی ہم یہی کہہ رہے ہیں، چیف جسٹس نے کہا کہ نظرثانی میں آپ کو دکھانا ہوگا کون سا نقص فیصلہ میں موجود...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرٹیکل3/184میں اپیل کےحق کیلئےآئینی ترمیم کوخوش آمدیدکہیں گے:چیف جسٹساسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ آرٹیکل 184(3) میں اپیل کے حق کیلئے آئینی ترمیم کو خوش آمدید کہیں گے اور آئینی اختیار کو آئینی ترمیم کے ذریعے ہی تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
آرٹیکل 184(3) میں اپیل کے حق کیلئے آئینی ترمیم کو خوش آمدید کہیں گے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوآئینی اختیار کو آئینی ترمیم کے ذریعے ہی تبدیل کیا جا سکتا ہے، چیف جسٹس
مزید پڑھ »
چیف جسٹس میئر کے انتخاب میں پیپلزپارٹی کے غیر آئینی وغیر جمہوری عمل کا ازخود نوٹس لیں. حافظ نعیم الرحمنچیف جسٹس میئر کے انتخاب میں پیپلزپارٹی کے غیر آئینی وغیر جمہوری عمل کا ازخود نوٹس لیں. حافظ نعیم الرحمن Read News JIPOfficial SirajOfficial liaqatbalochji ShamsAmjadJI Qaisarsharif555 Ameerulazim Saturabi RashidNasimJI NaeemRehmanEngr
مزید پڑھ »
پہلے ایک قانون کو معطل کیا، دوسرا نہیں کر سکتے، چیف جسٹسسپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ہم نے پہلے ایک قانون کو معطل کیا، دوسرا معطل نہیں کر سکتے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
مزید پڑھ »
ارشد شریف کی وجہ قتل معلوم کرنا ضروری ہے، چیف جسٹساسلام آباد : چیف جسٹس عطا عمر بندیال کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کی وجہ قتل معلوم کرنا ضروری ہے، ایک صحافی کا قتل ہونا پوری دنیا کیلئےباعث تشویش تھا۔
مزید پڑھ »