پہلے ایک قانون کو معطل کیا، دوسرا نہیں کر سکتے، چیف جسٹس

پاکستان خبریں خبریں

پہلے ایک قانون کو معطل کیا، دوسرا نہیں کر سکتے، چیف جسٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ہم نے پہلے ایک قانون کو معطل کیا، دوسرا معطل نہیں کر سکتے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ہم نے پہلے ایک قانون کو معطل کیا، دوسرا معطل نہیں کر سکتے۔

ججمنٹ اینڈ آرڈر ریویو ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں۔ درخواست گزار نے کہا کہ ریویو اینڈ ججمنٹ آرڈر قانون معطل کر کے 8 رکنی بینچ میں سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔جسٹس اعجاز الاحسن نے درخواست گزار سے سوال کیا کہ آپ بتائیں کس اصول کے تحت ریویو اینڈ ججمنٹ آرڈر کو معطل کریں۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹ آرڈر آئین کے آرٹیکل 10 سے متصادم ہے۔جسٹس منیب اختر نے کہا کہ اگر ایک قانون آئینی شقوں سے متصادم ہے تو ہرگز یہ قرار نہیں دیا جاسکتا کہ دوسرا بھی خلاف قانون ہے، دو قوانین میں مطابقت ہونا بالکل الگ بات ہے، قوانین میں مطابقت ہونا...

وکیل ریاض حنیف راہی نے کہا کہ میں بھی درخواست گزار ہوں، عدالت سے کچھ کہنا چاہتا ہوں، مجھے 2 سے 3 منٹ چاہئیں۔قومی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کی 'ریویو آف ججمنٹ ایکٹ' معطل کرنے کی استدعا مستردسپریم کورٹ کی 'ریویو آف ججمنٹ ایکٹ' معطل کرنے کی استدعا مسترداسلام آباد : سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ معطل کرنےکی استدعا مسترد کر دی ، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ایک کے بعد ایک قانون پر عملدرآمد نہیں روک سکتے۔
مزید پڑھ »

پارلیمنٹ کا ایک قانون معطل کیا دوسرا نہیں کرسکتے : چیف جسٹس عمر عطا بندیالپارلیمنٹ کا ایک قانون معطل کیا دوسرا نہیں کرسکتے : چیف جسٹس عمر عطا بندیال02:21 PM, 13 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے وکیل کی ریویو اینڈ ججمنٹ قانون کے فیصلے تک پنجاب الیکشن کیس زیر التواء
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے پنجاب اور پختونخوا انتخابات ازخود نوٹس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے پنجاب اور پختونخوا انتخابات ازخود نوٹس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا - ایکسپریس اردوچیف جسٹس نے صرف دو بینچز تشکیل دیے، دوسرے کا کوئی وجود نہیں، چار تین کے تناسب سے فیصلے کی رائے درست نہیں، سپریم کورٹ
مزید پڑھ »

بائیڈن کا روٹ کینال، امریکا میں 25 ویں آئینی ترمیم کی ضرورت نہیںبائیڈن کا روٹ کینال، امریکا میں 25 ویں آئینی ترمیم کی ضرورت نہیںصدر بائیڈن کو بے ہوش نہیں کیا جائے گا، اس لیے صدر کی ذمہ داری عارضی طور پر نائب صدر کو دینے کی 25ویں ترمیم کا استعمال نہیں ہوگا: وائٹ ہاؤس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 06:38:10