بائیڈن کا روٹ کینال، امریکا میں 25 ویں آئینی ترمیم کی ضرورت نہیں
امریکا کے 80 سالہ صدر جو بائیڈن دانت کے درد میں مبتلا ہوگئے، دانت کے علاج کیلئے صدر بائیڈن کی تمام مصروفیات منسوخ کر دی گئیں۔
امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر بائیڈن کو اس علاج کیلئے بے ہوش نہیں کیا جائے گا لہٰذا 25 ویں ترمیم کا مطالبہ نہیں کیا جائے گا۔ درد میں آرام نہ آنے پر صدر بائیڈن دوبارہ روٹ کینال کا پروسیجر کروائیں گے، روٹ کینال کے لیے صدر بائیڈن کو بے ہوش نہیں کیا جائے گا، اس لیے صدر کی ذمہ داری عارضی طور پر نائب صدر کو دینے کی 25ویں ترمیم کا استعمال نہیں ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میئر کیلیے پی ٹی آئی ارکان سے مل کر حمایت مانگی ہے، سعید غنی - ایکسپریس اردوحافظ نعیم کراچی کا بیٹا نہیں کیونکہ وہ کراچی میں پیدا نہیں ہوئے، مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھ »
پشاور میں قتل، رہزنی اور ریپ کیسز میں ریکارڈ اضافہاسٹریٹ کرائمز اور دہشت گردی کے واقعات میں چیلنجز کا سامنا ہے، شہر میں سی سی ٹی وی کیمروں کی اشد ضرورت ہے: سی سی پی او سید اشفاق انور
مزید پڑھ »
میں والدہ کی وفات پر اتنا نہیں رویا جتنا امریکا میں رویا، سینیٹر مشتاق احمدسینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ کے جیل کی چابی امریکا میں نہیں اسلام آباد میں موجود حکمرانوں کے پاس ہے۔ تفصیلات: DailyJang mushtaqahmedkhan
مزید پڑھ »
'کراچی والے ہوشیار ! سمندری طوفان سے 'کلاؤڈ برسٹ' جیسی صورتحال ہوگی'کراچی : وزیراعلٰی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے طوفان کراچی کو براہ راست ہٹ نہیں کررہا لیکن پیشگوئی کی گئی ہے کہ آدھے گھنٹے میں ساٹھ ملی میٹر بارش ہوسکتی ہے
مزید پڑھ »